jcm-logo

آج کا پیغام: انجیل میں گنہگاروں کے لیے پیشنگوئی

آج کا پیغام انجیل میں گنہگاروں کے لیے پیشنگوئی - گنہگاروں کے لئے حکم

آج کا پیغام: انجیل میں گنہگاروں کے لیے پیشنگوئی

مکاشفہ 19 باب 21 آیت: ” اور جو خون اور جادوگری اور حرام کاری اور چوری انہوں نے کی تھی توبہ نہ کی”۔

اس کے ساتھ انجیل مقدس میں ان کی سزا بھی بیان کی گئی ہے:

مکاشفہ 21 باب 8 آیت: ” مگر بزدلوں اور بے ایمانوں اور گھنونے لوگوں اور خونیوں اور حرامکاروں اور جادوگروں اور بت پرستوں اور سب جھوٹوں کا حصہ آگ اور گندھک سے جلنے والی جھیل میں ہو گا”۔

تمام برگزشتہ لوگوں اور دہریوں اور ایمان نہ لانے والوں کا ایک ہی انجام ہو گا۔ انجیل مقدس کے اِِس پیغام پر عمل کریں اور گناہ کے راستے سے دور رہیں تاکہ خداوند آپ سب کو اپنی بادشاہی میں داخل کرے۔ خداوند آپ سب کی حفاظت کرے۔ خداوند آپ سب کو برکت دے۔ آمین!