خوش آمدیدویڈیوزپہاڑی پر یسوع کی تعلیم

خُداوند کے حضور اپنا مال جمع کریں

متّی 6 باب 19 سے 21 آیات

” اپنے واسطے زمِین پر مال جمع نہ کرو جہاں کیِڑا اور زنگ خراب کرتا ہے اور جہاں چور نقب لگاتے اور چُراتے ہیں۔ بلکہ اپنے لِئے آسمان پر مال جمع کرو جہاں نہ کیِڑا خراب کرتا ہے نہ زنگ اور نہ وہاں چور نقب لگاتے اور چُراتے ہیں۔ کیونکہ جہاں تیرا مال ہے وہیں تیرا دِل بھی لگا رہے گا “۔

آمین!


Previous post

زمین کا نمک اور دُنیا کا نور

Next post

مسیح میں اچھے پَھل

No Comment

Leave a reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Time limit is exhausted. Please reload CAPTCHA.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.