jcm-logo

عَیب جوئی

متّی 7 باب 1 سے 6 آیات

” عَیب جوئی نہ کرو کہ تُمہاری بھی عَیب جوئی نہ کی جائے۔ کیونکہ جِس طرح تُم عَیب جوئی کرتے ہو اُسی طرح تُمہاری بھی عَیب جوئی کی جائے گی اور جِس پَیمانہ سے تُم ناپتے ہو اُسی سے تُمہارے واسطے ناپا جائے گا۔ تُو کیوں اپنے بھائی کی آنکھ کے تِنکے کو دیکھتا ہے اور اپنی آنکھ کے شہتیِر پر غَور نہیں کرتا؟ اور جب تیری ہی آنکھ میں شہتیِر ہے تو تُو اپنے بھائی سے کیونکر کہہ سکتا ہے کہ لا تیری آنکھ میں سے تِنکا نِکال دُوں؟ اَے رِیاکار پہلے اپنی آنکھ میں سے تو شہتیِر نِکال پِھر اپنے بھائی کی آنکھ میں سے تِنکے کو اچھّی طرح دیکھ کر نِکال سکے گا "

آمین!