خوش آمدیدویڈیوزپہاڑی پر یسوع کی تعلیم

مسیح میں اچھے پَھل

متّی 7 باب 15 سے 20 آیات

” جُھوٹے نبیوں سے خبردار رہو جو تُمہارے پاس بھیڑوں کے بھیس میں آتے ہیں مگر باطِن میں پھاڑنے والے بھیڑئے ہیں۔ اُن کے پَھلوں سے تُم اُن کو پہچان لو گے۔ کیا جھاڑِیوں سے انگُور یا اُوںٹ کٹاروں سے انجِیر توڑتے ہیں؟ اِسی طرح ہر ایک اچھّا درخت اچھّا پَھل لاتا ہے اور بُرا درخت بُرا پَھل لاتا ہے۔ اچھّا درخت بُرا پَھل نہیں لا سکتا نہ بُرا درخت اچھّا پَھل لا سکتا ہے۔ جو درخت اچھّا پَھل نہیں لاتا وہ کاٹا اور آگ میں ڈالا جاتا ہے۔ پس اُن کے پَھلوں سے تُم اُن کو پہچان لو گے “۔

آمین!


Previous post

خُداوند کے حضور اپنا مال جمع کریں

Next post

قَسم

No Comment

Leave a reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Time limit is exhausted. Please reload CAPTCHA.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.