jcm-logo

پاکستانی مسیحی پناہ گزینوں کے لئے دعا

اس ویڈیو کے ذریعے پاسٹر جارج ناز ان پاکستانی مسیحی پناہ گزینوں کے لئے دعا کر رہے ہیں جو مذہبی بنیاد پر مشکلات اور امتیازی سلوک کی وجہ سے پاکستان سے بھاگنے کے لئے مجبور ہیں اور انہیں دنیا کے مختلف حصوں میں، خاص طور پر تھائی لینڈ، ملائیشیا، سری لنکا اور نیپال جیسے ممالک میں تحفظ حاصل کرنا پڑتا ہے.

پاسٹر جارج ناز خود بھی ایک پناہ گزین کے طور پر بنکاک میں رہ رہے ہیں اور وہ ان پریشانیوں سے مکمّل طریقے سے واقف ہیں جن سے مسیحی برادری ہر دن ہر لمحے گزرتی ہے. آئیے ہم ان کے ساتھ مل کر اپنے ستاۓ ہوئے مسیحی بہیں بھائیوں کے لئے دعا کریں اور خداوند یسوع مسیح سے مانگیں کہ وہ انہیں بہت جلد کوئی حل فراہم کرے. خدا آپ سب کو برکت دے.آمین.