خوش آمدیددعاویڈیوز

خداوند کی شکرگزاری اور ستائش

اے صادق لوگوں خداوند میں شادمان رہو۔ حمد کرنا راستبازوں کو زیبا ہے۔ ستار کے ساتھ خداوند کا شکر کرو۔ دستار کی بربد کے ساتھ اُس کی ستائش کرو۔ اُس کے لئے بلند آواز کے ساتھ نیا گیت گاؤ اور اچھی طرح بجاؤ کیونکہ خداوند کا کلام راست ہے۔ خداوند کے سب کام بہ وفا ہیں۔ وہ صداقت اور انصاف کو پسندہ کرتا ہے۔ زمین خداوند کی شفقت سے معمور ہے۔ آسمان خداوند کے کلام سے اور اُس کا سارا لشکر اُس کے منہ کے دم سے بنا ہے۔ خداوند کی تعریف اور تمجید ہو۔ یسوع مسیح کے نام میں آمین!


ShareShare on FacebookTweet about this on TwitterShare on Google+Email this to someone
Previous post

یسوع کی طاقت، قدرت اور اختیار

Next post

خداوند کی حمد و ثنا

No Comment

Leave a reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Time limit is exhausted. Please reload CAPTCHA.