jcm-logo

پاکستان کی نجات

مسیح یسوع کے عظیم نام میں آپ سب کو سلام!

آج کے اِس پیغام میں ہم ملکِ پاکستان کے لئے ہدایت کا پیغام پیش کریں گے۔ جس میں ہم آپ کی رہنمائی کریں گے کہ ہم آپ کے ساتھ مل کر ملکِ پاکستان کو کیسے نجات کی طرف لا سکتے ہیں۔