jcm-logo

خُدا کی پناہ میں محفوظ

مسیح یسوع میں آپ سب کو سلام!

آج کے اِس زندگی بخش کلام میں ہم خُداوند کے وسیلہ سے آپ کو خُدا کی مضبوط پناہ کے بارے میں بتائیں گے کہ ہم خود کو خُدا کے کلام اور رُوح القدس کی ہدایت سے کیسے محفوظ کر سکتے ہیں۔ اور جب ہم خُدا کی پناہ میں آتے ہیں تو کیسے محفوظ ہوتے ہیں۔ جس میں ہم آپ کے سامنے کلامِ پاک کی آیات بھی پیش کریں گے تاکہ آپ کی مکمل رہنمائی کی جا سکے۔ تاکہ آپ مسیح یسوع میں ایک نئی زندگی پا سکیں۔

خُداوند آپ سب کو برکت دے اور خوش رکھے۔ یسوع مسیح کے مقدس نام میں آمین!