jcm-logo

نیا عہد نامہ یونانی زبان میں لکھا گیا

نیا عہد نامہ یونانی زبان میں لکھا گیا - نئے عہد نامہ کے بارے میں معلومات

اگر ہم نیا عہد نامہ پڑھیں تو ہمیں ابھی بھی اس کے اندر بہت سے الفاظ یونانی زبان کے ملتے ہیں. انجیل مقدس کا سب سے پہلا صفہ جس کو تعارف کہتے ہیں اس کے اندر بھی واضح لکھا ہے کہ نیا عہد نامہ یونانی زبان میں لکھا گیا تھا اور پھر بعد میں اس کا ترجمہ کیا گیا۔

متی 27 باب 46 آیت: ” اور تیسرے پہر کے قریب یسوع نے بڑی آواز سے چلا کر کہا ایلی – ایلی لما شبقتنی؟ یعنی اے میرے خدا! اے میرے خدا! تو نے مجھے کیوں چھوڑ دیا”۔

انجیل مقدس میں اور بھی بہت سے الفاظ ہیں جو ترجمہ کے بعد بھی یونانی زبان میں موجود ہیں۔