jcm-logo

یسوع ہمارا دروازہ کھٹکھٹا رہا ہے

یسوع مسیح کے پاک نام میں آپ سب کو سلام!

آج کے اِس عظیم پیغام میں ہم آپ کو یسوع مسیح کے بارے میں بتائیں گے کہ وہ ہماری زندگی میں آنا چاہتے ہیں کہ وہ ہم سے پیار کرتے ہیں اور وہ ہماری زندگی کو بدلنا چاہتے ہیں۔ یسوع مسیح ہمارا دروازہ کھٹکھٹا رہے ہیں کہ ہم اُن کے لئے اپنی زندگی اور دِل کا دروازہ کھولیں۔ تاکہ وہ ہماری زندگی میں داخل ہو کر ہمیں اور ہماری زندگی کے حالات بدل دیں۔ جس میں ہم آپ کے سامنے انجیل مُقدس کی آیات بھی پیش کریں گے تاکہ ہم آپ کی مکمل روحانی رہنمائی کر سکیں۔

خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام خوشیاں عطا کرے۔ آپ یوں ہی خُداوند میں اَور زیادہ بڑھتے جائیں۔ مسیح یسوع کے جلالی نام میں آمین!