jcm-logo

صلیب پر یسوع مسیح کی قُربانی

صلیب پر یسوع مسیح کی قُربانی – تاریخ کی سب سے بڑی فتح

اُس کی نرم ہتھیلیوں کو کیلوں سے چھیدا گیا۔ جسم کو روٹی کی مانند توڑا گیا۔ اور لہُوں اُن گُنہگاروں کے لئے بہایا گیا جو کسی رحم کے لائق نہ تھے۔ یہ تاریخ کی سب سے عظیم قُربانی ہے۔ ایک ایسی قُربانی جس نے دُنیا کو اُولٹ کر رکھ دیا۔ اُس کی نایاب اور عظیم مُحبت نے اپنے قاتلوں کو بھی معاف کر دیا۔

” اَے باپ! اِن کو معاف کردے، یہ نہیں جانتے کہ یہ کیا کر رہے ہیں "۔

آمین!