jcm-logo

پاکستان کی نجات

مسیح یسوع کے عظیم نام میں آپ سب کو سلام! آج کے اِس پیغام میں ہم ملکِ پاکستان کے لئے ہدایت کا پیغام پیش کریں گے۔ جس میں ہم آپ کی رہنمائی کریں گے کہ ہم آپ کے ساتھ مل کر ملکِ پاکستان کو کیسے نجات کی طرف لا سکتے ہیں۔

بہادری سے کلام کی منادی

مسیح یسوع کے مقدس نام میں آپ سب کو سلام! آج کے اِس پیغام میں ہم آپ سب کو انجیل کی بہادری اور دلیری سے منادی کرنے کے حوالے سے بتائیں گے۔ جس میں ہم آپ کے سامنے انجیل مُقدس کی آیات بھی پیش کریں گے جن کو پڑھنے سے آپ کا ایمان اَور زیادہ… Continue reading بہادری سے کلام کی منادی