jcm-logo

یسوع کی طاقت، قدرت اور اختیار

جب ہم مثائل سے دوچار ہوتے ہیں تو دل چاہتا ہے کہ سب کچھ چھوڑ دیں پھر یا تو ہم کمزور بن جاتے ہیں یا طاقتور بن جاتے ہیں۔ اگر ہمیں طاقتور بننا ہے تو ہمیں افسوس کرنا چھوڑنا ہوگا اور ہمیں خدا کی راہ پر قائم رہنا ہوگا۔ ہمیں خدا کو ہماری زندگی میں… Continue reading یسوع کی طاقت، قدرت اور اختیار

یسوع کی موجودگی کی طاقت

یسوع مسیح کے پاک نام میں برکت ہو! یسوع مسیح ناصری آپ سے پیار کرتا ہے اور ابلیس جب کرتا ہے غلطی کرتا ہے۔ بہت سے لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ ابلیس جب سوچتا ہے تو غلط سوچتا ہے اور جب بھی وہ کچھ کرتا ہے تو اپنی طرف سے وہ ٹھیک کرتا ہے مگر… Continue reading یسوع کی موجودگی کی طاقت