jcm-logo

پانچ طاقتیں

ہم سب جانتے ہیں کہ شیطان ہمیشہ ہمیں ہرانے آتا ہے، ہمیں برائی کی راہ پر چلانے آتا ہے اور ہمیں دکھ دینے آتا ہے. آج میں آپکو ان پانچ طاقتوں کے بارے میں بتاؤں گا جو یسوع المسیح نے ہمیں شیطان کا مقابلہ کرنے کے لیے بخشی ہیں. یسوع المسیح ہمیں جیون دینے آئے… Continue reading پانچ طاقتیں

دعا کی تکمیل

مسیح میں میرے تمام بہنوں اور بھائیوں کو میری طرف سے سلام قبول ہو۔ میرے عزیزوں آج ہم اِس بات پر غور کریں گے کہ بہت سے لوگ دُعا تو کرتے رہتے ہیں لیکن اُن کی دُعاؤں کا جواب نہیں آتا۔ اِس کی کیا وجہ ہے کہ ان کی دعاؤں کی تکمیل نہیں ہوتی؟ آئیں… Continue reading دعا کی تکمیل

موت کیا ہے

خُدا کی تعریف ہو کیونکہ وہ بھلا ہے اور اُس کی شفقت ابدی ہے۔ عزیزوں آج ہم اِس بات پر غور کریں گے کہ موت کیا ہے؟ اِس کی حقیقت کیا ہے؟ اِس کا انجام کیا ہے؟ اِس کی شروعات کہاں سے ہوئی؟ موت ایک ایسی چیز ہے جس سے دُنیا کا ہر شخص ڈرتا… Continue reading موت کیا ہے

نجات کے لئے دُعا

اے آسمانی خُدا، میں یسوع مسیح کے نام میں تیرے حضور آیا ہوں۔ میں تیرے سامنے اِس چیز کو تسلیم کرتا ہوں کہ میں گنہگار ہوں، اور میں اپنے گناہوں کے لئے اور اُس زندگی کے لئے معافی مانگتا ہوں جو میں گزار چکا ہوں؛ مجھے تیری بخشش کی ضرورت ہے۔ اِس لئے آپ سب… Continue reading نجات کے لئے دُعا

آج کا پیغام – متفق ہو کر دعا کیجئے

متی 18 باب 19 آیت: ” پھر میں تم سے کہتا ہوں کہ اگر تم میں سے دو شخص زمین پر کسی بات کے لئے جسے وہ چاہتے ہوں اتفاق کریں تو وہ میرے باپ کی طرف سے جو آسمان پر ہے ان کے لئے ہو جائے گی "۔ آج کے کلام میں یسوع مسیح نے انکشاف… Continue reading آج کا پیغام – متفق ہو کر دعا کیجئے

یسوع مسیح خدا کا بیٹا

اکثر جب ہمارے مسلمان بہن بھائی یہ سوال کرتے ہیں کہ ہم مسیحی لوگ یسوع مسیح کو خدا کی اولاد کیوں مانتے ہیں تو ان کو یہ لازمی بتانا چاہیے کہ: 1- یسوع مسیح کو خدا کا بیٹا ہم نے خود سے نہیں مانا بلکہ خود خدا نے ان کو اپنا ازلی بیٹا مانا ہے… Continue reading یسوع مسیح خدا کا بیٹا

ایمان و یقین کے لئے دعا

اے یسوع مسیح جب ہم کم یقین لوگ تاریکی میں ہوتے ہیں، ناامیدی اور کمزوری محسوس کرتے ہیں ہمیں دانائی دے تا کہ تیری حضوری، تیری محبت اور تیری قوت کو سمجھ سکیں مدد کر کہ ہم تیری محبت، قوت اور تحفظ پر مکمل یقین رکھ سکیں تا کہ اے خداوند تیرے قریب رہنے کے لئے… Continue reading ایمان و یقین کے لئے دعا

کون ہے یسوع مسیح؛ بادشاہ یا ایک زخمی فقیر جسے آپ کے لائک اور آمین چاہیے؟

ہم میں سے بہت سے ایسے کم عقل لوگ ہیں جن کا کام فیس بک پر ایسی تصاویر لگانا ہے جن میں یسوع مسیح کو برا اور زخمی حالت میں دکھایا گیا ہو، جن پر ہم میں سے بہت سے لوگ پڑھے بغیر لائک اور آمین کر دیتے. میرا اہم سوال آپ سب مسیحیوں سے… Continue reading کون ہے یسوع مسیح؛ بادشاہ یا ایک زخمی فقیر جسے آپ کے لائک اور آمین چاہیے؟

پہاڑی پر یسوع مسیح کی منادی – غصّے کے بارے میں تعلیم

 متی 5 باب 21 سے 26 آیات : پہاڑی پر یسوع مسیح کی منادی – غصّے کے بارے میں تعلیم تم سن چکے ہو کہ اگلوں سے کہا گیا تھا کہ خون نہ کرنا اور جو کوئی خون کرے گا وہ عدالت کی سزا کے لائق ہوگا. لیکن میں تم سے یہ کہتا ہوں کہ جو… Continue reading پہاڑی پر یسوع مسیح کی منادی – غصّے کے بارے میں تعلیم

یسوع مسیح : ابن آدم – اردو فلم ٹریلر