jcm-logo

ہماری زندگی میں خدا کی موجودگی

یسوع مسیح کے پاک نام میں برکت ہو! ِیسوع مسیح ناصری آپ کے ساتھ ہے اور آپ سے پیار کرتا ہے اور آپ کے گھرانے میں نیا کام کرنا چاہتا ہے اور آپ کی زِندگیِ کے وسیلے سے کسی کی زِندگیِ میں برکت دینا چاہتا ہے۔ خدا آپ کو چن کے کسی اور کو برکت… Continue reading ہماری زندگی میں خدا کی موجودگی

اپنے آپ کو خُداوند یسوع مسیح کے حوالے کرنے کی دُعا

اے خُداوند یسوع مسیح، میں تیرے حضور حاضر ہوآ ہوں، میں اپنے آپ کو تیرے حوالے کرتا ہوں، جیسا کہ میں ہوں، میں اپنے گناہوں کی معافی مانگتا ہوں، میں اپنے گناہوں سے توبہ کرتا ہوں، مجھے معاف کر دے۔ میں تیرے نام سے، اُن سب لوگوں کو معاف کرتا ہوں جنہوں نے میری مخالفت… Continue reading اپنے آپ کو خُداوند یسوع مسیح کے حوالے کرنے کی دُعا