jcm-logo

یسوع المسیح کا بچپن

لوقا 2 باب 40 سے 46 آیات: "اور وہ لڑکا بڑھتا گیا اور حکمت سے معمور ہوتا گیا اور خدا کا فضل اس پر تھا. اس کے ماں باپ ہر برس عید فسح پر یروشلیم کو جایا کرتے تھے اور جب وہ بارہ برس کا ہوا تو وہ عید کے دستور کے مطابق یروشلیم کو… Continue reading یسوع المسیح کا بچپن

یسوع کے ساتھی کون ہیں؟

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ جب یسوع کسی کے گھر میں خُدا کی سلطنت کے بارے میں سکھا رہا تھا، تو یسوع کی ماں مریم، اُس کی بہن اور اُس کے بھائی اُسے دیکھنے کے لئے نیچے آئے۔ بھیڑ بہت زیادہ تھی کہ وہ آگے نہیں بڑھ پا رہے تھے، تو یسوع تک یہ… Continue reading یسوع کے ساتھی کون ہیں؟