jcm-logo

مسیح کی عظمت

مسیح یسوع کے بابرکت نام میں آپ سب کو سلام! آج کے اِس پیغام میں ہم آپ کو یسوع مسیح کی عظمت کے بارے میں بتائیں گے کہ کوئی اِنسان مسیح یسوع کے برابر نہیں ہو سکتا اور وہ پاک ہیں۔ جس میں ہم یسوع مسیح کے معجزوں کے بارے میں بھی بات کریں گے۔