jcm-logo

اولاد کی سلامتی اور برکت کے لئے دعا

جلال کے بادشاہ قدوس رب الفواج ابراہم اضحاق اور یعقوب کے خدا، صرف اور صرف تو ہی ہے حمد، تمجید اور تعریف کے لائق. تیری تمجید ہو کہ صرف تو ہی ہے جو سب کو اولاد کی برکت دیتا ہے، بانجھ کے رحم کو کھولتا ہے اور اسے اولاد عطا کرتا ہے. تو ہی جو… Continue reading اولاد کی سلامتی اور برکت کے لئے دعا

گناہوں سے دوری کی دعا

گناہوں سے دوری کی دعا شکر کرتے ہیں باپ آسمانی اس موقع کے لئے کہ جو آپ نے میری زندگی میں دیا ہے کہ میں آپ کا نام لے سکوں۔ اے خداوند میں شکرادا کرتا ہوں کہ آپ نے مجھے ہر طرح سے اپنی حفاظت میں رکھا۔ اے خداوند میں جوانی کے ایام کو آپ… Continue reading گناہوں سے دوری کی دعا

دعا کی تکمیل

مسیح میں میرے تمام بہنوں اور بھائیوں کو میری طرف سے سلام قبول ہو۔ میرے عزیزوں آج ہم اِس بات پر غور کریں گے کہ بہت سے لوگ دُعا تو کرتے رہتے ہیں لیکن اُن کی دُعاؤں کا جواب نہیں آتا۔ اِس کی کیا وجہ ہے کہ ان کی دعاؤں کی تکمیل نہیں ہوتی؟ آئیں… Continue reading دعا کی تکمیل

اپنے دشمنوں کے لئے دُعا

اے یسوع، امن کے شہزادے، تو نے ہمیں حُکم دیا کہ ہم اپنے دُشمنوں سے بھی محبت کریں اور اُن لوگوں کے لئے بھی دُعا کریں جو ہمیں پریشان کرتے ہیں۔ اس لئے ہم اپنے دُشمنوں کے لئے دُعا کرتے ہیں اور اُن لوگوں کے لئے بھی جو ہماری مخالفت کرتے ہیں۔ روح القدس کی… Continue reading اپنے دشمنوں کے لئے دُعا

آج کا پیغام – سات بار نہیں ستر بار معاف کرو

متی 18 باب 21 تا 22 آیت: ” اس وقت پطرس نے پاس آ کر اس سے کہا اے خداوند اگر میرا بھائی میرا گناہ کرتا ہے تو میں کتنی دفعہ اسے معاف کروں؟ کیا سات بار تک؟ یسوع نے اس سے کہا کہ میں تجھ سے یہ نہیں کہتا کہ سات بار بلکہ سات بار کے ستر… Continue reading آج کا پیغام – سات بار نہیں ستر بار معاف کرو

آج کا پیغام – عیب جوئی نہ کرو

لوقا 6 باب 37 آیت: ” عیب جوئی نہ کرو. تمہاری بھی عیب جوئی نہ کی جائے گی. مجرم نہ ٹھہراؤ تم بھی مجرم نہ ٹھہرائے جاؤ گے. خلاصی دو تم بھی خلاصی پاؤ گے "۔ آج کا مبارک کلام عیب جوئی کے مطلق ہے. ایک مسیحی ہونے کی حیثیت سے آپ کی نئی تخلیق شدہ روح کی… Continue reading آج کا پیغام – عیب جوئی نہ کرو

آج کا پیغام – غصہ میں گناہ کرنے سے باز رہو

افسیوں 4 باب 26 آیت: ” غصہ تو کرو مگر گناہ سے باز رہو اور تمہارا غصہ سورج کے ڈوبنے تک باقی نہیں رہنا چاہیے "۔ آج کا کلام غصہ کے بارے میں ایک نیک نصیحت ہے. غصہ ایک ایسا شیطانی جنون ہے جو ہمیں کسی حد تک بھی گرا دیتا ہے. بازاوقات ہم غصے میں آ… Continue reading آج کا پیغام – غصہ میں گناہ کرنے سے باز رہو

آج کا پیغام – پوشیدگی میں بھی گناہ نہ کیجئے

آج کا پیغام – پوشیدگی میں بھی گناہ نہ کیجئے زبور 139 آیت 13: ” کیونکہ میرے دل کو تو ہی نے بنایا. میری ماں کے پیٹ میں تو ہی نے مجھے صورت بخشی "۔ خدا اس کائنات کو بنانے والا ہے. ایک ایک ذرّہ ایک ایک پتہ، کچھ بھی اس کی مرضی کے بغیر ہل بھی… Continue reading آج کا پیغام – پوشیدگی میں بھی گناہ نہ کیجئے

مسیح میں ایک دوسرے کو معاف کریں اور صلح کی طرف ہاتھ بڑھائیں

مسیح میں ایک دوسرے کو معاف کریں اور صلح کی طرف ہاتھ بڑھائیں: کلام مقدّس میں معاف کرنے کے بارے میں بار بار تلقین کی گئی ہے. یسوع مسیح پیار کا چشمہ ہیں. اگر آپ سے کوئی غلطی یا گناہ سرزد ہوا ہے اور آپ اپنے کیے پر شرمندہ ہیں، اگر آپ کو غلطی کا… Continue reading مسیح میں ایک دوسرے کو معاف کریں اور صلح کی طرف ہاتھ بڑھائیں