jcm-logo

مصیبت اور دکھ میں دعا

خداۓ قادر باپ تیری ستائش ہو کہ صرف تو ہی ہے جو ازلی اور ابدی خدا ہے. صرف تو ہی ہے جو اپنے نام کی خاطر ہمارے گناہوں کو معاف کرتا ہے اور ان کو اتنی دور پھینک دیتا ہے جتنا پورب سے پشتم دور ہے۔ تیری تعریف اور تمجید ہو کہ صرف تو ہی… Continue reading مصیبت اور دکھ میں دعا

خدا محبت ہے

عزیزو ہمیں ایک دوسرے سے محبت کرنا سیکھنا ہوگا کیونکہ محبت خدا کی طرف سے ہے۔ جو شخص محبت کرتا ہے وہ خدا کا فرزند ہے اور وہ خدا کو جانتا ہے۔ خدا نے صرف اپنے بیٹے کو دُنیا میں بھیجا تاکہ اُس کے وسیلے سے ہمیں ہمیشہ کی زندگی ملے۔ اِسی طرح خدا نے… Continue reading خدا محبت ہے

نجات کیا ہے؟

خُداوند کی تعریف ہو کیونکہ وہ بھلا ہے اور اُس کی شفقت ابدی ہے۔ میرے عزیزوں آج ہم اِس بات پر بحث کریں گے کہ نِجَات اصل میں کیا ہے؟ نِجَات کا سادہ مطلب یہ ہے کہ اپنے گناہوں سے مکمل طور پر توبہ کر کے یسوع مسیح کے نام سے بپتسمہ لے کر ایک… Continue reading نجات کیا ہے؟

اپنے آپ کو خُداوند یسوع مسیح کے حوالے کرنے کی دُعا

اے خُداوند یسوع مسیح، میں تیرے حضور حاضر ہوآ ہوں، میں اپنے آپ کو تیرے حوالے کرتا ہوں، جیسا کہ میں ہوں، میں اپنے گناہوں کی معافی مانگتا ہوں، میں اپنے گناہوں سے توبہ کرتا ہوں، مجھے معاف کر دے۔ میں تیرے نام سے، اُن سب لوگوں کو معاف کرتا ہوں جنہوں نے میری مخالفت… Continue reading اپنے آپ کو خُداوند یسوع مسیح کے حوالے کرنے کی دُعا

یسوع المسیح میں نجات کا کیا مطلب ہے؟

انجیل مقدس کے مطابق نجات کا مطلب ہے کسی چیز سے رہائی پانا. اور یسوع المسیح میں نجات کا مطلب ہے کہ خدا کے وسیلہ سے تمام گناہوں سے رہائی حاصل کرنا۔ رومیوں 8 باب 1 آیت: ” پس اب جو مسیح یسوع میں ہیں ان پر سزا کا حکم نہیں "۔ ہمیں یسوع المسیح میں ہی بخشش… Continue reading یسوع المسیح میں نجات کا کیا مطلب ہے؟

آج کا پیغام – بیماری سے نجات کا ذریہ یسوع مسیح

یعقوب 5 باب 15 آیت: ” جو دعا ایمان کے ساتھ ہو گی اسکے عوض بیمار بچ جائے گا اور خداوند اسے اٹھا کھڑا کریگا اور اگر اس نے گناہ کیے ہوں تو ان کی بھی معافی ہو جائے گی "۔ آج کا پیغام ان مسیحی بہن بھائیوں کے لئے ہے جو کسی نہ کسی بیماری میں مبتلا… Continue reading آج کا پیغام – بیماری سے نجات کا ذریہ یسوع مسیح