jcm-logo

مذہب اور اخلاقیات

مذہب ہماری زندگی میں بہت اہم کردار ادا کرتا ہے۔ مذہب اور اخلاقیات کا ایک دوسرے کے ساتھ  گہرا تعلق ہے۔ مذہب ایک عقیدہ ہے جو ہم اپنی ماں کے پیٹ سے نہیں لے کر آتے۔ دُنیا میں قدم رکھتے ہی ہمیں مذہب سے باندھ دیا جاتا ہے۔ سہی غلط جانے بغیر ہم اُس مذہب… Continue reading مذہب اور اخلاقیات

ہماری مقدس ماں

لوقا 1 باب 30-31 آیت: ” فرشتہ نے کہا اے مریم! خوف نہ کر کیونکہ خدا کی طرف سے تجھ پر فضل ہوا ہے اور دیکھ تو حاملہ ہوگی اور تیرا بیٹا ہوگا اور اسکا نام تو یسوع رکھنا "۔ آج کا مقدس کلام مقدسہ مریم کے مقدس ہونے کے بارے میں ہے. مقدسہ مریم… Continue reading ہماری مقدس ماں

دعا کی تکمیل

مسیح میں میرے تمام بہنوں اور بھائیوں کو میری طرف سے سلام قبول ہو۔ میرے عزیزوں آج ہم اِس بات پر غور کریں گے کہ بہت سے لوگ دُعا تو کرتے رہتے ہیں لیکن اُن کی دُعاؤں کا جواب نہیں آتا۔ اِس کی کیا وجہ ہے کہ ان کی دعاؤں کی تکمیل نہیں ہوتی؟ آئیں… Continue reading دعا کی تکمیل

نجات کیا ہے؟

خُداوند کی تعریف ہو کیونکہ وہ بھلا ہے اور اُس کی شفقت ابدی ہے۔ میرے عزیزوں آج ہم اِس بات پر بحث کریں گے کہ نِجَات اصل میں کیا ہے؟ نِجَات کا سادہ مطلب یہ ہے کہ اپنے گناہوں سے مکمل طور پر توبہ کر کے یسوع مسیح کے نام سے بپتسمہ لے کر ایک… Continue reading نجات کیا ہے؟