jcm-logo

آج کے دن کے لئے شکرگزاری کی دعا

اے خداوند میں شکرادا کرتا ہوں کہ تو نے یہ وقت بخشا کہ میں تیرا نام لے رہا ہوں۔ میں شکرادا کرتا ہوں آج کے سارے دن کے لئے جس میں تو نے ہماری حفاظت کی۔ اے خداوند میں تیرا شکرادا کرتا ہوں کہ تو نے میرے آج کے سارے مسائل اور مشکلات کو ہل… Continue reading آج کے دن کے لئے شکرگزاری کی دعا

کیا خدا کے وعدوں پر شک کرنا سہی ہے؟

یسوع مسیح میں سب کو سلام! کئی بار زندگی میں ایسے موقعے آتے ہیں۔ جب ہمارا خدا پر سے اِیمان کمزور ہونے لگتا ہے۔ ہمیں لگتا ہے کہ خدا ہے ہی نہیں یا اگر خدا ہے تو وہ اِتنا طاقتور نہیں کہ ہمارے مسئلوں کو سلجھا سکے۔ ہم خدا سے زیادہ دُنیاوی لوگوں پر یقین… Continue reading کیا خدا کے وعدوں پر شک کرنا سہی ہے؟

قادرِ مطلق خُدا آسمانی باپ سے دُعا

اے قادرِمطلق خُدا، میرے ابدی باپ، میں اپنی پوری روحانیت سے تجھے پوجتا ہوں۔ میں تیرا بہت شکرگزار ہوں کہ تو نے مجھے اپنی مثال اور عکس پر بنایا، کہ تو ہمیشہ مجھے اپنی محبت کے گھیرے میں رکھتا ہے۔ مجھے راہ دکھا کہ میں تجھے اپنے پورے دل سے، پوری روح سے، اور اپنے… Continue reading قادرِ مطلق خُدا آسمانی باپ سے دُعا

مشکل کے وقت میں دُعا

اے خُداوند، ہم اپنی مشکلات میں تجھے یاد کرتے ہیں، کہ تو ہمیں قوت بخش اور ہمارے بھاری بوجھ کو اُٹھا، جب تک کہ ہم پھر سے تیری خاص شفقت میں امن اور محبت محسوس کریں۔ ہمارا خیال رکھ اور ہم پر رحم کر کہ جب تک ہم اپنی زندگی کی مشکلات کو سمجھنے کے… Continue reading مشکل کے وقت میں دُعا