jcm-logo

کل کی فکر نہ کریں

مسیح میں تمام بہنوں اور بھائیوں کو میری طرف سے سلام قبول ہو۔ آج ہم خُدا کے پاک کلام میں سے پڑھیں گے: متّی 6 باب 34 آیت: ” پَس کل کے لئے فکر نہ کرو کیونکہ کل کا دِن اپنے لئے آپ فکر کر لے گا۔ آج کے لئے آج ہی کا دُکھ کافی… Continue reading کل کی فکر نہ کریں

نہ مسکین کو لوٹ نہ کمزور پر ظلم کر

امثال 22 باب 23 – 22 آیت: ” مسکین کو اس لئے نہ لوٹ کہ وہ مسکین ہے اور مصیبت زدہ پر عدالت گاہ میں ظلم نہ کر کیونکہ خداوند ان کی وکالت کرے گا اور ان کے غارت گروں کی جان کو غارت کرے گا "۔ پاک کلام کی یہ آیت ہمیں انسانیت کا درس دیتی ہے. اپنے سے… Continue reading نہ مسکین کو لوٹ نہ کمزور پر ظلم کر

آج کا پیغام – اپنے دشمنوں سے محبّت رکھو

متی 5 باب 44 آیت: ” لیکن میں تم سے یہ کہتا ہوں کہ اپنے دشمنوں سے محبّت رکھو اور اپنے ستانے والوں کے لئے دعا کرو "۔ پاک کلام ہمارے لبوں کو نہ لڑنا سکھاتا ہے اور نہ ہی ہمارے ہاتھوں کو جنگ کرنے کی ہدایت دیتا ہے. انجیل مقدّس ہمیں پیار، محبّت، صبر اور برداشت کرنے… Continue reading آج کا پیغام – اپنے دشمنوں سے محبّت رکھو