jcm-logo

مسیح میں نجات

مسیح یسوع کے بابرکت نام میں آپ سب کو سلام! آج کے اِس پیغام میں ہم آپ کو یسوع مسیح کی نجات کے حوالے سے پیغام دیں گے کہ یسوع مسیح نجات کا عظیم سرچشمہ ہیں۔ اِس میں ہم آپ کے سامنے انجیل مقدس کی آیات بھی پیش کریں گے۔

مسلمانوں کو یسوع کے قریب لانے کے لئے مسیحیت کی مثال بنئے

پاکستانی مُسلمان قوم کے لیے ہمیں مِثال بننا ہے، جیسے میں نے کہا کہ یسوع یہ کہتے ہیں کہ "میں تمہیں فتح سے بڑھ کے غلبہ دیتا ہوں”۔ تو ہمارے جو شہری ہمارے ساتھ ہیں جو مُسلمان ہیں، اُن کا حق ہے نجات پانا یعنی یسوع کی نجات حاصل کرنا، کیونکہ یسوع کے بغیر کوئی… Continue reading مسلمانوں کو یسوع کے قریب لانے کے لئے مسیحیت کی مثال بنئے

کیا ہوگا اگر ہم یسوع مسیح کو اپنا نجات دہندہ قبول نہ کریں؟

میں آپ کو ایک اور بات بتانا چاہتا ہوں کہ یسوع کی قبولیت کے بغیر ہم کسی کام کے نہیں ہیں کیونکہ جو کچھ بھی کلامِ مُقَدَّس ہمیں کہتا ہے وہ سب ہماری حمایت انسان کے حق میں ہے۔ اگر آج ہم اُس کو قبول کر لیتے ہیں کیونکہ کل کوئی موقع نہیں ہوگا، آج… Continue reading کیا ہوگا اگر ہم یسوع مسیح کو اپنا نجات دہندہ قبول نہ کریں؟

یسوع مسیح میں نئی پیدائش

نئے سِرے سے پیدا ہونا دُنیا کے لیے بڑا عجیب سا لَفظ ہے لیکن مسیح یسوع میں آنا اور یہ زندگی نئے سِرے سے شُروع کرنا، خدا کے خاندان کا حصہ بننا یہ بہت بڑی بات ہے اور ہمیں اِس کی ضرورت ہے۔ ایوب نبی کی کتاب میں وہ 14 باب میں یہ کہتے ہیں… Continue reading یسوع مسیح میں نئی پیدائش

مسلمانوں کے لئے ایک پیغام

میں اپنے مسلمان بھائیوں کو یہ پیغام دیتا ہوں کہ ساری دنیا عورت سے پیدا ہوئی ہے اور جِس طرح پہلے میں نے کہا ہے کہ خدا نے اپنے روح القدس کے وسیلہ سے عیوب نبی کو بتایا کہ ” آدمی جو عورت سے پیدا ہوا ہے، دُکھ سے بھرا ہے اور تھوڑے دِنوں کا… Continue reading مسلمانوں کے لئے ایک پیغام

یسوع مسیح پر کیوں ایمان رکھنا چاہیے؟

آئیے ہم بات کرتے ہیں کہ آپ کو یسوع کو کیوں اپنانا ہے؟ یسوع کیوں ہماری ضرورت ہے؟ اِس کے متعلق میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں کہ یسوع آپ کا اور میرا بنانے والا ہے۔ اِسی لیے یسوع سب طرح کے کام کرنے کی قوت اور قدرت رکھتا ہے۔ اگر ہم میں ایسی خوبی… Continue reading یسوع مسیح پر کیوں ایمان رکھنا چاہیے؟

میری زندگی کا سفر

میں اپنی نئی زندگی جو یسوع کے ساتھ شروع ہوئی اُس کے متعلق چاہتا ہوں کہ آپ لوگوں کو بتایا جائے کیونکہ یہ زندگی میرے لئے خاص اَلخاص ہے اور میں اِس سے پہلے ایک ٹیکنیکل آدمی تھا اور 1977 سپتمبر میں مَیں لِیبیا گیا اور اُدھر جا کر میں نے بڑی اچھی کمپنیوں میں… Continue reading میری زندگی کا سفر

پاکستان میں مسیحی ہونے کا کیا مطلب ہے؟

پاکستان جیسے مُلک میں ایک مسیحی اور بھی خاص ہو جاتا ہے کیونکہ جَب آپ پر زیادہ تنقید کی جاتی ہے یا آپ مسیحی ہونے کے سبب سے کسی ایسے خطرے کا شکار ہوتے ہیں تو آپ بہت جلدی اپنے مسیحی مقصد کو دریافت کر لیتے ہیں، جان جاتے ہیں، اُس مقصد تک پہنچ جاتے… Continue reading پاکستان میں مسیحی ہونے کا کیا مطلب ہے؟

مسلمانوں کو یسوع مسیح کو قبول کرنے کی دعوت

آج کے دِن میرا پاکستانی مسلمانوں کو یہ پیغام ہے کہ یہ جو اِطمینان بھری زندگی اور دوسرے کو اپنے سے بہتر دیکھتی ہے، جانتی ہے۔ اِس زِندگی کی دعوت اور بشارت آپ کے لیے اور پوری اقوامِ عالَم کے لیے ہے کہ آ کر یسوع سے ملیں یا اپنے گھر میں بیٹھے بیٹھے یسوع… Continue reading مسلمانوں کو یسوع مسیح کو قبول کرنے کی دعوت

یسوع مسیح کون ہے؟

دوستو آج ہم بات کرتے ہیں کہ یسوع کون ہے؟ میں آپ کو یسوع کے متعلق بتانا چاپتا ہوں کہ یسوع نے خود اپنے منہ سے اپنے لئے سب کچھ کہہ دیا کہ میں کون ہوں، اور زمین پر کوئی ایسا نبی یا پیغمبر نہیں آیا جو اپنے متعلق اتنے اعتماد سے کہے کہ ”… Continue reading یسوع مسیح کون ہے؟