jcm-logo

خداوند کی شکرگزاری

خداوند کی شکرگزاری اے خداوند میں ہر روز تجھے اپنا نذرانہ پیش کرتا ہوں. تو ہی میرا مددگار ہے. میری امید تجھ سے وابستہ ہے اور تو ہی میری دعائیں سنتا ہے. اے خداوند تو میری سپر ہے، تو میرا فخر ہے اور تو مجھے سرفراز کرنے والا ہے. جب خداوند میں تجھے پکارتا ہوں… Continue reading خداوند کی شکرگزاری

بیماری اور غربت سے رہائی کی دعا

اے پیارے باپ، مسیح یسوع کے مبارک نام میں، میں تجھ سے دعا کرتا ہوں کہ تو میرے گھرانے سے بیماری اور غربت کو دور کر کیونکہ جو کوئی بھی یسوع کے نام پر ایمان لاتا ہے اس کے گناہ معاف ہوتے ہیں اور اس پر سزا کا حکم نہیں ہوتا. اسلئے تاریکی اور ابلیسی… Continue reading بیماری اور غربت سے رہائی کی دعا

اولاد کی سلامتی اور برکت کے لئے دعا

جلال کے بادشاہ قدوس رب الفواج ابراہم اضحاق اور یعقوب کے خدا، صرف اور صرف تو ہی ہے حمد، تمجید اور تعریف کے لائق. تیری تمجید ہو کہ صرف تو ہی ہے جو سب کو اولاد کی برکت دیتا ہے، بانجھ کے رحم کو کھولتا ہے اور اسے اولاد عطا کرتا ہے. تو ہی جو… Continue reading اولاد کی سلامتی اور برکت کے لئے دعا

یسوع نے صلیب پر خدا کو کیوں پکارا؟

اے عزیزو! بہت سے لوگ یہ سوال کرتے ہیں اور اِس بات کو سمجھنے کی بھی شاید کوشش کرتے ہیں کہ یسوع مسیح نے صلیب پر یہ کیوں کہا تھا کہ ” اے خدا! اے خدا! تو نے مجھے کیوں چھوڑ دیا؟ ” آئیے اِس بات پر غور کرتے ہیں، ہم سیکھنے کی کوشش کرتے… Continue reading یسوع نے صلیب پر خدا کو کیوں پکارا؟

زمین پر سب سے بہترین عدالت

خداوند کی تعریف ہو کیونکہ وہ بھلا ہے اور اُس کی شفقت اَبدی ہے۔ میں آج آپ کو یہ سکھانا چاہتا ہوں کہ زمین پر ایک دفع ایک ایسی عدالت لگائی گئی جو دنیا کی سب سے بہترین اور سب سے زبردست عدالت تھی اور جِس کا کوئی ثانی نہیں، کہیں بھی اُس کی مثال… Continue reading زمین پر سب سے بہترین عدالت

موت کیا ہے

خُدا کی تعریف ہو کیونکہ وہ بھلا ہے اور اُس کی شفقت ابدی ہے۔ عزیزوں آج ہم اِس بات پر غور کریں گے کہ موت کیا ہے؟ اِس کی حقیقت کیا ہے؟ اِس کا انجام کیا ہے؟ اِس کی شروعات کہاں سے ہوئی؟ موت ایک ایسی چیز ہے جس سے دُنیا کا ہر شخص ڈرتا… Continue reading موت کیا ہے