jcm-logo

اِیمان کی مضبوطی کی دُعا

اَے خُداوند اگر میں کبھی ہمت ہار جاؤں تو مُجھے یاد دلانا کہ تیرے منصوبے میرے خوابوں سے بہتر ہیں۔ اگر میں کبھی بھٹک جاؤں تو مُجھے سیدھی راہ پر لانا۔ اگر میں کبھی آزمائش میں پڑ جاؤں تو مُجھے سنبھالنا۔ اگر کبھی میں حالات سے لڑتے لڑتے ٹوٹ جاؤں تو مُجھے ہمّت دینا۔ جب… Continue reading اِیمان کی مضبوطی کی دُعا

خُدا سے ہمارا رشتہ

یسوع مسیح میں آپ سب کو میرا سلام! آج کے اِس بابرکت پیغام میں ہم آپ کو خُدا کے ساتھ ہمارے رشتے کے بارے میں بتائیں گے کہ خُدا کے ساتھ ہمارا کیا رشتہ ہے اور کلامِ مُقدس اِس حوالے سے ہمیں کیا ہدایت دیتا ہے۔ جس میں ہم آپ کے سامنے مُقدس کلام میں… Continue reading خُدا سے ہمارا رشتہ