jcm-logo

آج کا پیغام – خدا کے نزدیک آؤ تو وہ تمہارے نزدیک آۓ گا

یعقوب 4 باب 8 آیت: ” خدا کے نزدیک آؤ تو وہ تمہارے نزدیک آئے گا "۔ آج کی یہ خوبصورت آیت ہمیں خدا سے محبت اور اس کے کلام سے لگن کی تعلیم دیتی ہے. ہمیں خدا کے نزدیک دو چیزیں لاتی ہیں. پہلا پاک کلام اور دوسرا دعا۔ پاک کلام ہمیں خدا کے بتائے… Continue reading آج کا پیغام – خدا کے نزدیک آؤ تو وہ تمہارے نزدیک آۓ گا

ایمان و یقین کے لئے دعا

اے یسوع مسیح جب ہم کم یقین لوگ تاریکی میں ہوتے ہیں، ناامیدی اور کمزوری محسوس کرتے ہیں ہمیں دانائی دے تا کہ تیری حضوری، تیری محبت اور تیری قوت کو سمجھ سکیں مدد کر کہ ہم تیری محبت، قوت اور تحفظ پر مکمل یقین رکھ سکیں تا کہ اے خداوند تیرے قریب رہنے کے لئے… Continue reading ایمان و یقین کے لئے دعا

آج کا پیغام – دعا ہمیں خدا سے جوڑتی ہے

متی 21 باب 22 آیت: ” اور جو کچھ دُعا میں ایمان کے ساتھ مانگو گے وہ سب تم کو ملے گا "۔ دُعا ایک ایسا عمل ہے جو ہمیں خدا سے روحانی طور پر جوڑتا ہے. یہ ایک ایسا رابطہ ہے جو سیدھا ہمارے اور خدا کے درمیان ہوتا ہے. اس عمل میں بڑی قوّت ہوتی ہے… Continue reading آج کا پیغام – دعا ہمیں خدا سے جوڑتی ہے

آج کا پیغام – شکرگزاری کی دعا

زبور 105 آیت 1: ” خداوند کا شکر کرو، اس کے نام سے دعا کرو، قوموں میں اس کے کاموں کو بیان کرو "۔ خدا کے حضور اس کی دی ہوئی نعمتوں اور ایک ایک سانس کا شکر کرنا بہت ضروری ہے. ہمیں ہر لمحہ اس کے فضل و کرم کے لئے شکرگزار رہنا چاہیے. کھانے پینے… Continue reading آج کا پیغام – شکرگزاری کی دعا

آج کا پیغام – دعا یا دکھاوا

آج کا پیغام – دعا یا دکھاوا متی 6 باب 7 آیت: ” اور دعا کرتے وقت غیر قوموں کے لوگوں کی طرح بک بک نہ کرو کیونکہ وہ سمجھتے ہیں کہ ہمارے بہت بولنے کے سبب سے ہماری سنی جائے گی "۔ کلام مقدّس میں کہیں بھی نہیں کہا گیا ہے کہ چیخ چیخ کر دعا کرو.… Continue reading آج کا پیغام – دعا یا دکھاوا

روح القّدس سے دعا

اے روح القّدس، آ میرے دل میں بس جا. میری ہر کمزوری تیرے نام سے جاتی رہے. اے روح القّدس، مجھے قوّت بخش تا کہ سہی اور غلط میں فرق جان سکوں. میرے روزمرّہ کے کسی بھی اعمال سے کسی کو نہ دکھ پہنچے نہ چوٹ لگے. بلکہ جو میرا برا چاہتے ہیں ان پر… Continue reading روح القّدس سے دعا

دعا ، عقیدہ اور ایمان

دعا کے معنی ہیں خدا سے ہم کلام ہونا. دعا انسانی روح اور خدا کے درمیان رابطہ قائم کرتی ہے. دعا ہی ایک واحد راستہ ہے جس کے ذریعے ہم اپنے خیالات اور خواہشات خداوند اپنے خدا کو بتا سکتے ہیں اور خدا سے رفاقت کر سکتے ہیں. دعا کا ایمان کے ساتھ مانگنا لازمی… Continue reading دعا ، عقیدہ اور ایمان