jcm-logo

یسوع کے نام میں مسح

یسوع مسیح کے پاک نام میں برکت ہو! یسوع مسیح ناصری آپ کے ساتھ ہے، آپ کو پیار کرتا ہے اور آپ کو برکت دینا چاہتا ہے مگر آپ اُس سے برکت کس طرح لینا چاہتے ہیں یا آپ کس طرح مسح ہوئے ہیں یا آپ کی زندگی میں ناممکن کیا ہے۔ دنیا کے اندر… Continue reading یسوع کے نام میں مسح

آج کا پیغام – خدا سے سیکھنا اور اس کی مرضی پر چلنا

زبور 143 آیت 10: ” مجھے سکھا کہ تیری مرضی پر چلوں اس لئے کہ تو میرا خدا ہے "۔ یہ آیت داؤد نبی کی کتاب سے لی گئی ہے جس میں داؤد نبی کہتے ہیں کہ اے خداوند مجھے سکھا کہ تیری مرضی کے مطابق چلوں. داؤد نبی خدا سے بےانتہا محبت اور اس کی… Continue reading آج کا پیغام – خدا سے سیکھنا اور اس کی مرضی پر چلنا

آج کا پیغام – خدا پر ایمان رکھیے اور اسے اپنا چوپان مانیے

زبور 23 آیت 1: ” خداوند میرا چوپان ہے. مجھے کمی نہ ہو گی "۔ داؤد نبی کی کتاب سے لی گئی اس ایمان سے بھری آیت میں کچھ اس طرح لکھا گیا ہے کہ خداوند میرا چوپان ہے یعنی خداوند میرے ساتھ ہے، میرے چاروں طرف ہے تو مجھے کسی سے ڈرنے کی ضرورت نہیں… Continue reading آج کا پیغام – خدا پر ایمان رکھیے اور اسے اپنا چوپان مانیے

آج کا پیغام – خوشی کی امید

زبور 126 آیت 5: ” جو آنسوں کے ساتھ بوتے ہیں وہ خوشی کے ساتھ کاٹیں گے "۔ آج کا پیغام حالات کے مارے ان مجبور لوگوں کے لئے ہے جن کی زندگی میں غم و آنسوں کے بادل چھائے ہوئے ہیں. داؤد نبی کی اس خوبصورت آیت میں ایسے لوگ جو غمزدہ ہیں ان… Continue reading آج کا پیغام – خوشی کی امید

آج کا پیغام – خداوند میں مسرور رہ

زبور 37 آیت 4: ” خداوند میں مسرور رہ وہ تیرے دل کی مرادیں پوری کرے گا "۔ آج کا کلام خداوند اپنے خدا سے لگن اور محبت کے بارے میں ہے. داؤد نبی کے خوبصورت الفاظ ہمیں خداوند اپنے خدا میں مسرور رہنے کی تلقین کرتے ہیں. پیارے مسیحیوں اپنی زندگی کا قیمتی وقت خدا… Continue reading آج کا پیغام – خداوند میں مسرور رہ

آج کا پیغام – ہر مشکل گھڑی میں خداوند پر توکل اور ایمان

آج کا پیغام – ہر مشکل گھڑی میں خداوند پر توکل اور ایمان زبور 27 آیت 3: "خواہ میرے خلاف لشکر خیمہ زن ہو میرا دل نہیں ڈریگا. خواہ میرے مقابلہ میں جنگ برپا ہو تو بھی میں خاطر جمع رہونگا”۔ داؤد نبی کے بہادری سے بھرپور یہ الفاظ اور خدا پر کامل توکل ہمیں اس بات… Continue reading آج کا پیغام – ہر مشکل گھڑی میں خداوند پر توکل اور ایمان