jcm-logo

عیدالقیامت المسیح 2019 مبارک

یسوع مسیح کے نام میں آپ سب کو برکات ملیں۔ یسوع مسیح ناصری آپ سب کے ساتھ ہیں۔ آج ہم پھر آپ کے پاس آئے ہیں اِس خوبصورت سی محفل کے ساتھ جس کا نام یسوع مسیح مسلمانوں کے لئے ہے۔ یعنی یسوع مسیح ہر ایک کے لئے ہیں۔ اور کل کا دِن جسے آپ… Continue reading عیدالقیامت المسیح 2019 مبارک

کھانے کی دعا

کھانے کی دعا شکر کرتے ہیں باپ آسمانی جو آپ نے ہمیں آج یہ موقع دیا کہ ہم سب مل کر اِس دسترخوان پر بیٹھ سکیں۔ شکر کرتے ہیں اِس خوراک کے لئے جو آپ نے ہمیں مہیا کی۔ اے خداوند آپ ان لوگوں کو بھی خوراک مہیا کریں جن کے پاس کھانے کو کچھ… Continue reading کھانے کی دعا

سچائی کا راستہ

مسیح میں سب کو خوش آمدید! پاک کلام میں سے آج ہم پڑھیں گے: 3 یوحنا 1 باب 11 آیت: ” اے پیارے بدی کی نہیں بلکہ نیکی کی پیروی کر، نیکی کرنے والا خدا سے ہے، بدی کرنے والے نے خدا کو نہیں دیکھا "۔ پاک کلام کے پڑھے جانے پر خداوند کی برکت… Continue reading سچائی کا راستہ

اپنے دشمنوں کے لئے دُعا

اے یسوع، امن کے شہزادے، تو نے ہمیں حُکم دیا کہ ہم اپنے دُشمنوں سے بھی محبت کریں اور اُن لوگوں کے لئے بھی دُعا کریں جو ہمیں پریشان کرتے ہیں۔ اس لئے ہم اپنے دُشمنوں کے لئے دُعا کرتے ہیں اور اُن لوگوں کے لئے بھی جو ہماری مخالفت کرتے ہیں۔ روح القدس کی… Continue reading اپنے دشمنوں کے لئے دُعا