jcm-logo

تکلیف – ایک نیک اور خدائی مسیحی زندگی کا حصہ

خُداوَند کی تعریف ہو کیونکہ وہ بھلا ہے اور اُس کی شفقت اَبدی ہے۔ عزیزو تیمیتھیس (2) خط اور اُس کے 3 باب میں لکھا ہے کہ ” بلکہ جتنے یسوع مسیح میں دینداری کے ساتھ راستبازی کی زندگی گزارنا چاہتے ہیں، وہ سب ستائے جائیں گے”۔ اگر آپ راستباز ہیں سچّے مسیحی ہیں تو… Continue reading تکلیف – ایک نیک اور خدائی مسیحی زندگی کا حصہ

آج کا پیغام – سات بار نہیں ستر بار معاف کرو

متی 18 باب 21 تا 22 آیت: ” اس وقت پطرس نے پاس آ کر اس سے کہا اے خداوند اگر میرا بھائی میرا گناہ کرتا ہے تو میں کتنی دفعہ اسے معاف کروں؟ کیا سات بار تک؟ یسوع نے اس سے کہا کہ میں تجھ سے یہ نہیں کہتا کہ سات بار بلکہ سات بار کے ستر… Continue reading آج کا پیغام – سات بار نہیں ستر بار معاف کرو

آج کا پیغام – خداوند کا خوف عمر کی درازی بخشتا ہے

امثال 10 باب 27 آیت: ” خداوند کا خوف عمر کی درازی بخشتا ہے "۔ خداوند خدا ہمارا جلال سے بھرا خدا پیار کا ایسا چشمہ ہے کہ جو ایک بار اس چشمہ سے پیے گا وہ کبھی پیاسا نہ رہے گا. ہمارا زندہ خدا ہماری نجات کا پہلا، آخری اور واحد زریعہ ہے. جیسے اس کا… Continue reading آج کا پیغام – خداوند کا خوف عمر کی درازی بخشتا ہے

آج کا پیغام – اپنی فکریں خداوند پر ڈال دیجئے

آج کا پیغام – اپنی فکریں خداوَند پر ڈال دیجئے زبور 55 آیت 22: ” اپنا بوجھ خداوَند پر ڈال دے. وہ تجھے سنبھال لے گا. وہ صادق کو کبھی جنبش نہ کھانے دیگا "۔ ہمارا خدا ہم سے اس قدر محبّت کرتا ہے کہ وہ ہم سے کہتا ہے کہ اپنی فکریں مجھ پر ڈال دو… Continue reading آج کا پیغام – اپنی فکریں خداوند پر ڈال دیجئے

زبور 23 – خداوند میرا چوپان ہے

زبور 23: خداوند میرا چوپان ہے۔ مجھے کمی نہ ہوگی۔ وہ مجھے ہری ہری چراگاہوں مے بٹھاتا ہے۔ وہ مجھے راحت کے چشموں کے پاس لے جاتا ہے۔ وہ میری جان کو بحال کرتا ہے۔ وہ مجھے اپنے نام کی خاطر صداقت کی راہوں پر لے چلتا ہے۔ بلکہ خواہ موت کے ساۓ کی وادی… Continue reading زبور 23 – خداوند میرا چوپان ہے