jcm-logo

کھانے کے وقت کی دُعا

خدائے قادر، ابدیت کے باپ، سلامتی کے شہزادے تیرا شکر ہو کہ تو اپنی مُٹھی کو کھولتا اور ہر جاندار کو خوراک عطا کرتا ہے۔ اے باپ ہم اِس کَھانے کے لئے تیرا شکر کرتے ہیں۔ اے باپ اِس کھانے کے لئے جو آج تو نے ہمیں دیا ہے اِس کَھانے کو برکت دے اور… Continue reading کھانے کے وقت کی دُعا

زندگی کو خدا کی بخشش جانیے

داؤد بادشاہ نے خُداَ کی تمجید کرتے ہوئے کہا کہ مکاشفہ 4 باب 11 آیت "اے ہمارے خداوند اور خُداَ تو ہی تمجید اور عزت اور قدرت کے لائق ہے کیونکہ تو ہی نے سب چیزیں پیدا کیں اور وہ تیری ہی مرضی سے تھیں اور پیدا ہوئیں”۔ خُداَ ہماری زندگی کو برقرار بھی رکھتا ہے۔… Continue reading زندگی کو خدا کی بخشش جانیے