jcm-logo

یسوع کی آزمائش

اس وقت روح یسوع مسیح کو جنگل میں لے گیا تاکہ ابلیس سے آزمایا جائے اور چالیس دن اور چالیس رات کچھ نہ کھانے کے بعد یسوع کو بھوک لگی. ابلیس نے پاس آ کر اس سے کہا کہ ” اگر تو خدا کا بیٹا ہے تو فرما کہ یہ پتھر روٹیاں بن جائیں”. یسوع… Continue reading یسوع کی آزمائش

روزمرہ کی عام دعا

اَے خداوند مجھے اپنے آپ سے جدا نہ کر۔ اے خداوند مجھے اپنی راہ پر چلنا سکھا۔ اے خداوند مجھے زندگی کے کسی بھی مرحلے میں اپنے آپ سے دور نہ کر اور مجھے اپنے پاس آنے کی توفیق بخش کہ میں ہر لحاظ سے تیرے ساتھ منصلق رہوں اور کبھی تیری مرضی کے خلاف… Continue reading روزمرہ کی عام دعا

تھائیلینڈ میں مقیم پاکستانی مسیحیوں کی حوصلہ افزائی

میرے پاکستانی دوستوں کو میرا سلام جو تھائیلینڈ میں رہ رہے ہیں۔ زندگی کے اِن لمحوں میں خُدا آپ کو برکت دے کہ جو آپ وہاں گزار رہے ہیں۔ میرا نام پادری ڈیویڈ ہے اور میں انٹرنیشنل چرچ آف میڈریٹ کا پادری ہوں۔ میں صرف تھائیلینڈ کے مسیحیوں کے لئے اپنے دل کے احساسات اور… Continue reading تھائیلینڈ میں مقیم پاکستانی مسیحیوں کی حوصلہ افزائی

دعا کی طاقت پر ایمان رکھیں

مسیح میں سب کو خوش آمدید! پاک کلام میں سے آج ہم پڑھیں گے: فلپیوں 4 باب 5 آیت: ” تمہاری نرم مزاجی سب آدمیوں پر ظاہر ہو۔ خداوند قریب ہے، کسی بات کی فکر نہ کرو۔ بلکہ ہر بات میں تمہاری درخواستیں، دعا اور منت کے وصیلہ سے شکرگزاری کے ساتھ خداوند کے سامنے… Continue reading دعا کی طاقت پر ایمان رکھیں

میری کمک خداوند سے ہے

مسیح میں آپ سب کو خوش آمدید! پاک کلام میں سے آج ہم پڑھیں گے: زبور 121: ” میں اپنی آنکھیں پہاڑ کی طرف اُٹھاؤں گا میری کمک کہاں سے آئے گی؟ میری کمک خداوند سے ہے۔ جس نے آسمان اور زمین کو بنایا۔ وہ تیرے پاؤں کو پھسلنے نہ دے گا۔ تیرا محافظ اونگھنے… Continue reading میری کمک خداوند سے ہے

خُداوند تیرا خُدا جہاں تو جائے تیرے ساتھ رہے گا

مسیح میں میرے تمام بہنوں اور بھائیوں کو میرا سلام قبول ہو۔ آج ہم خُدا کے پاک کلام میں سے پڑھیں گے: یشؤع 1 باب 9 آیت: ” کیا میں نے تجھ کو حُکم نہیں دیا؟ سو مضبوط ہو جا اور حوصلہ رکھ۔ خوف نہ کھا اور بیدل نہ ہو کیونکہ خُداوند تیرا خُدا جہاں… Continue reading خُداوند تیرا خُدا جہاں تو جائے تیرے ساتھ رہے گا