jcm-logo

خداوند کی شفقت کے لئے اس کی حمدو سنا

زبور 34 – خداوند کی شفقت کے لئے اس کی حمدو سنا میں ہر وقت خداوند کو مبارک کہوں گا، اُس کی ستائش ہمیشہ میری زبان پر رہے گی۔ میری روح خداوند پر فخر کرے گی۔ حلیم یہ سُن کر خوش ہونگیں۔ میرے ساتھ خدا کی بڑائی کرو اور ہم مل کر خداوند کی تمجید کریں۔… Continue reading خداوند کی شفقت کے لئے اس کی حمدو سنا

تعریف اور شکرگزاری کی دُعا

خدا باپ تو قدوس اور مہربان خدا ہے۔ تو بھلا ہے اور تیری شفقت ابدی ہے۔ ہمیں معاف کرنے کے لئے تو ہمیشہ تیار رہتا ہے۔ تو تھکے ہوؤں کو زور دیتا ہے اور گِرے ہوؤں کو اُٹھاتا ہے۔ تیری تعریف ہو کہ تو ہمیشہ معاف کرتا ہے، اِسلئے تو نے اپنا بیٹا قربان کر… Continue reading تعریف اور شکرگزاری کی دُعا

خداوند کی عظمت اور تعریف

خداوند کی عظمت اور تعریف اے خداوند میں تیرا شکر کرتا ہوں کہ تو میری ہر جگہ حفاظت کرتا ہے۔ میں جانتا ہوں کہ تو مجھے گرنے نہیں دیگا اور میں اگر گِروں بھی تو تُو مجھے سمبھالے گا۔ میں جانتا ہوں کہ تو ہی میرا نگہبان، میرا سربراہ اور پیار کرنے والا باپ ہے۔… Continue reading خداوند کی عظمت اور تعریف