jcm-logo

رحم کے لئے مناجات – زبور 123

اے خدا! تُو جو آسمان پر تخت نشین ہے میں اپنی آنکھیں تیری طرف اُٹھاتا ہوں دیکھ، جس طرح غُلاموں کی آنکھیں، اپنے آقا کے ہاتھ کی طرف اور لونڈی کی آنکھیں اپنی بی بی کے ہاتھ کی طرف لگی رہتی ہیں اُسی طرح ہماری آنکھیں، خداوند اپنے خدا کی طرف لگی ہیں جب تک… Continue reading رحم کے لئے مناجات – زبور 123

خداوند کی شفقت کے لئے اس کی حمدو سنا

زبور 34 – خداوند کی شفقت کے لئے اس کی حمدو سنا میں ہر وقت خداوند کو مبارک کہوں گا، اُس کی ستائش ہمیشہ میری زبان پر رہے گی۔ میری روح خداوند پر فخر کرے گی۔ حلیم یہ سُن کر خوش ہونگیں۔ میرے ساتھ خدا کی بڑائی کرو اور ہم مل کر خداوند کی تمجید کریں۔… Continue reading خداوند کی شفقت کے لئے اس کی حمدو سنا