آج کا پَیغامخوش آمدید

جیسا کرو گے ویسا بھرو گے

مسیح کی تعلیم میں ہم سیکھتے ہیں کہ کیسے لوگوں کو ایک دوسرے کے ساتھ تعلق رکھنا چاہیے، یسوع نے یہ حکم دیا: “پَس جو کچھ تم چاہتے ہو کہ لوگ تمہارے ساتھ کریں وہی تم بھی اُن کے ساتھ کرو”۔ نمایاں طور پر، کسی نے بھی اِس سے پہلے …

READ MORE →