صبح - اتوار کی صبح کی دُعا - اردو مسیحی دعائیں - اردو گیت اور دعائیں - ہمیشہ کی زندگی
خوش آمدیددعاویڈیوز

اتوار کی صبح کی دُعا

اتوار کی صبح کی دُعا آج ہم تیری شاندار شان و شوکت کا جشن مناتے ہیں، تو اپنے ہاتھوں سے وقت کو حرکت میں لایا، تخلیق کے پہلے دن سے آج کے دن تک تیری حیرت انگیز تخلیقوں سے یہ کائنات بھری پڑی ہے، آج ہم تیری عظیم طاقت کا …

READ MORE →
میری بہن نے مجھے چھوڈ دیا - یسوع نے مجھے گلے لگایا - ایک سابق مسلمان کی گواہی - ڈیوڈ روتھفس
خوش آمدیدسابق مسلمانوں کی گواہیویڈیوز

میری بہن نے مجھے چھوڈ دیا لیکن یسوع نے مجھے گلے لگایا – ایک سابق مسلمان کی گواہی

کیا ہوتا ہے جب ایک مسلمان اسلام کو چھوڑ کر مسیحیت میں داخل ہوتا ہے کیونکہ اس کا تعارف مسیح کے سچ اور اس کی روشنی سے ہوتا ہے؟ کس طرح کے مسائل اور مشکلات سے اس اسلام کے مرتد شخص کو گزرنا پڑتا ہے؟ کیا یہ ایک آسان اور …

READ MORE →
یسوع مسیح مسلمانوں کے لئے - زندگی کا تاج - ہمیشہ کی زندگی - یسوعئی زندگی گزارنا
آج کا پَیغامخوش آمدید

آج کا پیغام – زندگی کا تاج

مکاشفہ 2 باب 10 آیت: ” جان دینے تک بھی وفادار رہ تو میں تجھے زندگی کا تاج دونگا “۔ صرف نام کا مسیحی ہونا کافی نہیں، اپنے اعمال کے ذریعے یسوع کے بتائے راستے پر چل کر اس کے ساتھ وفادار ہونا بھی ضروری ہے. اپنی روح سے یہ پوچھنا ضروری ہے …

READ MORE →
آج کا پیغام - یسوع کو نظرانداز نہ کیجئے - یسوع کی تعلیمات پر عمل کیجیے - خدا کی راہ پر
آج کا پَیغامخوش آمدیدویڈیوز

آج کا پیغام – یسوع کو نظرانداز نہ کیجئے

آج کا پیغام – یسوع کو نظرانداز نہ کیجئے متی 6 باب 20 آیت: ” بلکہ اپنے لئے آسمان پر مال جمع کرو جہاں نہ کیڑا خراب کرتا ہے نہ زنگ اور نہ وہاں چور نقب لگاتے اور چراتے ہیں “۔ مسیحی ہونے کا مطلب یسوع کی بتائی تعلیمات پر عمل کرنا ہے …

READ MORE →
یسوع مسیح مسلمانوں کے لئے - آج کا پیغام - یسوع شفا کا ممبح ہے - خداوند کے نام میں شفاء
آج کا پَیغامخوش آمدید

آج کا پیغام – یسوع شفا کا ممبح ہے

یرمیاہ 17 باب 14 آیت: ” اے خداوند! تو مجھے شفاء بخشے تو میں شفاء پاونگا. تو ہی بچائے تو بچونگا کیونکہ تو میرا فخر ہے “۔ آج کا یہ پیغام میرے ان بہن بھائیوں کے لئے ہے جو کسی نہ کسی مہلک بیماری میں مبتلا ہیں۔ ہمارا یسوع مسیح شفاء کا ممبح …

READ MORE →
یسوع نے کیوں تیس سال تک مِنادی کرنے کا انتظار کیا ؟ - پاک کلام کی منادی
بلاگخوش آمدید

یسوع نے کیوں تیس سال تک منادی کرنے کا انتظار کیا ؟

مسلمان اکثر و اوقات یہ سوال کرتے ہیں کہ کیوں یسوع نے تیس سال کی عمر تک مِنادی شروع کرنے کا انتظار کیا ؟ خدا نے اپنا بیٹا زمین پر بھیجا تاکہ وہ اپنے عہد کو پورا کر سکے. انجیل کے پرانے عہد نامے کی گنتی کی کتاب ہمیں یہ بتاتی …

READ MORE →