گناہوں کو قبول کر کے نئی زندگی کی شروعات - خدا میں نئی زندگی حاصل
بلاگخوش آمدید

گناہوں کو قبول کر کے نئی زندگی کی شروعات

آئیے ہم اپنے گناہوں کو قبول کر کے مسیح میں نئی زندگی کا آغاز کریں۔ اِنسان گناہ اور غلطی کا پتلا ہے۔ ہم اپنی روزمرہ کی زندگی میں بہت سی غلطیاں کرتے ہیں۔ جنسی اور دُنیاوی خواہیشات کو پورا کرنے کے لئے گناہ پر گناہ کرتے ہیں۔ ہم یہ بھول …

READ MORE →