
عبادت کے ذریعے برکت
مسیح میں سب کو خوش آمدید! پاک کلام میں سے آج ہم پڑھیں گے: خروج 23 باب 25 آیت: ” اور تم خداوند اپنے خدا کی عبادت کرنا تب وہ تیری روٹی اور پانی پر برکت دے گا اور میں تیرے بیچ سے بیماری کو دور کروں گا “۔ پاک کلام …

آج کا پیغام – سات بار نہیں ستر بار معاف کرو
متی 18 باب 21 تا 22 آیت: ” اس وقت پطرس نے پاس آ کر اس سے کہا اے خداوند اگر میرا بھائی میرا گناہ کرتا ہے تو میں کتنی دفعہ اسے معاف کروں؟ کیا سات بار تک؟ یسوع نے اس سے کہا کہ میں تجھ سے یہ نہیں کہتا کہ سات بار …

آج کا پیغام – بدی کے عِوض بدی نہ کرو اور گالی کے بدلے گالی نہ دو
1 پطرس 3 باب 9 سے 10 آیت: ” بدِی کے عِوض بدِی نہ کرو اور گالی کے بدلے گالی نہ دو بلکہ اس کے برعکس برکت چاہو کیوںکہ تم برکت کے وارث ہونے کے لئے بلائے گئے ہو. چنانچہ جو کوئی زندگی سے خوش ہونا اور اچھے دن دیکھنا چاہے وہ …

آج کا پیغام – جیسا تمہارا باپ رحم دل ہے تم بھی رحم دل ہو
لوقا 6 باب 36 آیت: ” جیسا تمہارا بَاپ رحم دل ہے تم بھی رحم دل ہو “۔ آج کی یہ خوبصورت آیت ہمیں رحم دلی کا درس دیتی ہے. پاک کلام کہتا ہے کہ رحم دل ہو جیسے تمہارا خدا ہے. خدا بڑا مہربان اور رحم دل ہے. ہمیں بھی اس …

آج کا پیغام – خدا کے نزدیک آؤ تو وہ تمہارے نزدیک آۓ گا
یعقوب 4 باب 8 آیت: ” خدا کے نزدیک آؤ تو وہ تمہارے نزدیک آئے گا “۔ آج کی یہ خوبصورت آیت ہمیں خدا سے محبت اور اس کے کلام سے لگن کی تعلیم دیتی ہے. ہمیں خدا کے نزدیک دو چیزیں لاتی ہیں. پہلا پاک کلام اور دوسرا دعا۔ پاک …

آج کا پیغام – غصہ میں گناہ کرنے سے باز رہو
افسیوں 4 باب 26 آیت: ” غصہ تو کرو مگر گناہ سے باز رہو اور تمہارا غصہ سورج کے ڈوبنے تک باقی نہیں رہنا چاہیے “۔ آج کا کلام غصہ کے بارے میں ایک نیک نصیحت ہے. غصہ ایک ایسا شیطانی جنون ہے جو ہمیں کسی حد تک بھی گرا دیتا ہے. …

آج کا پیغام – انسانوں سے نہیں صرف اپنے خدا سے ڈرو
متی 10 باب 28 آیت: ” جو بدن کو قتل کرتے ہیں اور روح کو قتل نہیں کر سکتے ان سے نہ ڈرو بلکہ اسی سے ڈرو جو روح اور بدن دونوں کو جہنم میں ہلاک کر سکتا ہے”۔ پاک کلام کی یہ آیت ہمیں ہمت اور طاقت دیتی ہے اور ایک …

آج کا پیغام – بدی کا جواب بدی سے نہ دیجئے
رومیوں 12 باب 17 سے 18 آیت: ” بدی کے عِوض کسی سے بدی نہ کرو. جو باتیں سب لوگوں کے نزدیک اچھی ہیں ان کی تدبیر کرو. جہاں تک ہو سکے تم اپنی طرف سے سب آدمیوں کے ساتھ میل ملاپ رکھو “۔ آج کا پیغام ایک ایسا سبق ہے …

آج کا پیغام – خوشی کی امید
زبور 126 آیت 5: ” جو آنسوں کے ساتھ بوتے ہیں وہ خوشی کے ساتھ کاٹیں گے “۔ آج کا پیغام حالات کے مارے ان مجبور لوگوں کے لئے ہے جن کی زندگی میں غم و آنسوں کے بادل چھائے ہوئے ہیں. داؤد نبی کی اس خوبصورت آیت میں ایسے …

آج کا پیغام – جھوٹھے نبیوں سے خبردار رہیں
متی 7 باب 15 آیت: ” جھوٹے نبیوں سے خبردار رہو جو تمہارے پاس بھیڑوں کے بھیس میں آتے ہیں مگر باطن میں پھاڑنے والے بھیڑیے ہیں “۔ آج کا پیغام ان جھوٹے نبیوں کے بارے میں ہے جن کا ذکر پاک کلام میں واضح طور پر کیا گیا ہے. ہم میں سے …