
مسلمانوں کو یسوع کے قریب لانے کے لئے مسیحیت کی مثال بنئے
پاکستانی مُسلمان قوم کے لیے ہمیں مِثال بننا ہے، جیسے میں نے کہا کہ یسوع یہ کہتے ہیں کہ “میں تمہیں فتح سے بڑھ کے غلبہ دیتا ہوں”۔ تو ہمارے جو شہری ہمارے ساتھ ہیں جو مُسلمان ہیں، اُن کا حق ہے نجات پانا یعنی یسوع کی نجات حاصل کرنا، …