اولاد کی سلامتی اور برکت کے لئے دعا - رشید مسیح - Urdu Masihi Dua
خوش آمدیددعارشید مسیحویڈیوز

اولاد کی سلامتی اور برکت کے لئے دعا

جلال کے بادشاہ قدوس رب الفواج ابراہم اضحاق اور یعقوب کے خدا، صرف اور صرف تو ہی ہے حمد، تمجید اور تعریف کے لائق. تیری تمجید ہو کہ صرف تو ہی ہے جو سب کو اولاد کی برکت دیتا ہے، بانجھ کے رحم کو کھولتا ہے اور اسے اولاد عطا …

READ MORE →