jcm-logo

آج کا پیغام – خداوند میں مسرور رہ

زبور 37 آیت 4: ” خداوند میں مسرور رہ وہ تیرے دل کی مرادیں پوری کرے گا "۔ آج کا کلام خداوند اپنے خدا سے لگن اور محبت کے بارے میں ہے. داؤد نبی کے خوبصورت الفاظ ہمیں خداوند اپنے خدا میں مسرور رہنے کی تلقین کرتے ہیں. پیارے مسیحیوں اپنی زندگی کا قیمتی وقت خدا… Continue reading آج کا پیغام – خداوند میں مسرور رہ

آج کا پیغام – خداوند کا خوف عمر کی درازی بخشتا ہے

امثال 10 باب 27 آیت: ” خداوند کا خوف عمر کی درازی بخشتا ہے "۔ خداوند خدا ہمارا جلال سے بھرا خدا پیار کا ایسا چشمہ ہے کہ جو ایک بار اس چشمہ سے پیے گا وہ کبھی پیاسا نہ رہے گا. ہمارا زندہ خدا ہماری نجات کا پہلا، آخری اور واحد زریعہ ہے. جیسے اس کا… Continue reading آج کا پیغام – خداوند کا خوف عمر کی درازی بخشتا ہے

آج کا پیغام – کیا صرف خدا خدا کہنے سے ہم مسیحی بن جاتے ہیں؟

لوقا 6 باب 46 آیت: ” جب تم میرے کہنے پر عمل نہیں کرتے ہو تو کیوں مجھے خداوند خداوند کہتے ہو؟ "۔ کلام مقدّس کی اس آیت میں ان لوگوں کی طرف اشارہ کیا گیا ہے جو اپنے منہ سے تو خدا خدا کرتے ہیں لیکن دل میں ذاتی مفاد و لالچ رکھ کر خدا کا نام… Continue reading آج کا پیغام – کیا صرف خدا خدا کہنے سے ہم مسیحی بن جاتے ہیں؟

آج کا پیغام – مبارک ہیں وہ جو پاک دل ہیں

آج کا پیغام – مبارک ہیں وہ جو پاک دل ہیں متّی 5 باب 8 آیت: ” مبارک ہیں وہ جو دل کے پاک ہیں کیونکہ وہ خداوند کو دیکھیں گے "۔ ہمارا جلال سے بھرا خدا یسوع مسیح یوں فرماتا ہے کہ اپنے دلوں کو پاک اور صاف رکھو اور صاف دلی سے آپس میں رہو.… Continue reading آج کا پیغام – مبارک ہیں وہ جو پاک دل ہیں

آج کا پیغام – مسیح میں ہم مقدّس قوم ہیں

آج کا پیغام – مسیح میں ہم مقدّس قوم ہیں پطرس 2 باب 10 – 9 آیت: ” لیکن تم ایک برگزیدہ نسل. شاہی کاہنوں کا فرقہ. مقدس قوم اور ایسی امت ہو جو خدا کی خاص ملکیت ہے تاکہ اس کی خوبیاں ظاہر کرو جس نے تمہیں تاریکی سے اپنی عجیب روشنی میں بلایا ہے. پہلے تم… Continue reading آج کا پیغام – مسیح میں ہم مقدّس قوم ہیں

آج کا پیغام – لتراپن اور ایبجوئی سے باز آئیں

امثال 11 باب 13 آیت: ” جو کوئی لتراپن کرتا پھرتا ہے راز فاش کرتا ہے. لیکن جس میں وفا کی روح ہے وہ رازدار ہے "۔ آج کا پیغام ان لوگوں کے لئے ہے جن افراد میں شیطان بہت زیادہ کام کرتا ہے. کچھ لوگ اپنی عادات میں کچھ ایسی عادت کو جنم دیتے ہیں جو خدا… Continue reading آج کا پیغام – لتراپن اور ایبجوئی سے باز آئیں

آج کا پیغام – مسیحیت میں بتوں کو پوجنا سختی سے منع ہے

ہم مسیحی ہونے کے ناطے اس بات سے باخوبی واقف ہیں کہ مسیحیت میں بتوں کو پوجنا سختی سے منع ہے، اور اگر کلیسیا کہتی ہے کہ ہم بُتوں کو نہیں پوجتے بلکہ ہم بُت بنا کر یاد گاری کے طور پر گرجاگھروں میں رکھتے ہیں. تو میرا سوال یہ ہے کہ ہم ایسے کم… Continue reading آج کا پیغام – مسیحیت میں بتوں کو پوجنا سختی سے منع ہے

آج کا پیغام – اپنوں کا خیال نہ رکھنے والا بے ایمان سے بدتر ہوتا ہے

 تیمتھیس (1) 5 باب 8 آیت: ” اگر کوئی اپنوں اور خاص کر اپنے گھرانے کی خبر گیری نہ کرے تو ایمان کا منکر اور بے ایمان سے بدتر ہے "۔ آج کا پیغام ان بہن بھائیوں کے لئے ہے جو کچھ وجوہات کی بنا پر اپنے خاندان اور اپنوں سے دور ہیں. ذاتی رنجشوں کی بدولت اپنے ماں… Continue reading آج کا پیغام – اپنوں کا خیال نہ رکھنے والا بے ایمان سے بدتر ہوتا ہے

آج کا پیغام – اپنی فکریں خداوند پر ڈال دیجئے

آج کا پیغام – اپنی فکریں خداوَند پر ڈال دیجئے زبور 55 آیت 22: ” اپنا بوجھ خداوَند پر ڈال دے. وہ تجھے سنبھال لے گا. وہ صادق کو کبھی جنبش نہ کھانے دیگا "۔ ہمارا خدا ہم سے اس قدر محبّت کرتا ہے کہ وہ ہم سے کہتا ہے کہ اپنی فکریں مجھ پر ڈال دو… Continue reading آج کا پیغام – اپنی فکریں خداوند پر ڈال دیجئے

آج کا پیغام – حرامکار اور زناکار خدا کی بادشاہی میں داخل نہ ہونگے

 کرنتھیوں(1) 6 باب 10-9 آیت: ” کیا تم نہیں جانتے کہ بدکار خدا کی بادشاہی کے وارث نہ ہونگے؟ فریب نہ کھاؤ. نہ حرامکار خدا کی بادشاہی کے وارث ہونگے، نہ بت پرست، نہ زناکار، نہ عیاش، نہ لونڈے باز، نہ چور، نہ لالچی، نہ شرابی، نہ گالیاں بکنے والا، نہ ظالم "۔ آسمان خداوند کا تخت… Continue reading آج کا پیغام – حرامکار اور زناکار خدا کی بادشاہی میں داخل نہ ہونگے