jcm-logo

آج کا پیغام – خدا پر ایمان رکھیے اور اسے اپنا چوپان مانیے

زبور 23 آیت 1: ” خداوند میرا چوپان ہے. مجھے کمی نہ ہو گی "۔ داؤد نبی کی کتاب سے لی گئی اس ایمان سے بھری آیت میں کچھ اس طرح لکھا گیا ہے کہ خداوند میرا چوپان ہے یعنی خداوند میرے ساتھ ہے، میرے چاروں طرف ہے تو مجھے کسی سے ڈرنے کی ضرورت نہیں… Continue reading آج کا پیغام – خدا پر ایمان رکھیے اور اسے اپنا چوپان مانیے

آج کا پیغام – ابد تک قائم رہنے والا خدا کا کلام

یسعیاہ 40 باب 8 آیت: ” ہاں گھاس مرجھاتی ہے. پھول کملاتا ہے پر ہمارے خدا کا کلام ابد تک قائم ہے "۔ آج کی یہ خوبصورت آیت خداوند کے کلام کے متعلق ہے. یہ دنیا فانی ہے اور ہم سب مسافر ہیں. سب نے ایک نہ ایک دن اس دنیا کو چھوڑ کر جانا ہے. جس… Continue reading آج کا پیغام – ابد تک قائم رہنے والا خدا کا کلام

آج کا پیغام – انسانوں سے نہیں صرف اپنے خدا سے ڈرو

متی 10 باب 28 آیت: ” جو بدن کو قتل کرتے ہیں اور روح کو قتل نہیں کر سکتے ان سے نہ ڈرو بلکہ اسی سے ڈرو جو روح اور بدن دونوں کو جہنم میں ہلاک کر سکتا ہے”۔  پاک کلام کی یہ آیت ہمیں ہمت اور طاقت دیتی ہے اور ایک ایسی حقیقت سے رونما کرتی… Continue reading آج کا پیغام – انسانوں سے نہیں صرف اپنے خدا سے ڈرو

آج کا پیغام – بدی کا جواب بدی سے نہ دیجئے

رومیوں 12 باب 17 سے 18 آیت: ” بدی کے عِوض کسی سے بدی نہ کرو. جو باتیں سب لوگوں کے نزدیک اچھی ہیں ان کی تدبیر کرو. جہاں تک ہو سکے تم اپنی طرف سے سب آدمیوں کے ساتھ میل ملاپ رکھو "۔ آج کا پیغام ایک ایسا سبق ہے جو ہمیں خود بھی سیکھنا… Continue reading آج کا پیغام – بدی کا جواب بدی سے نہ دیجئے

آج کا پیغام – خوشی کی امید

زبور 126 آیت 5: ” جو آنسوں کے ساتھ بوتے ہیں وہ خوشی کے ساتھ کاٹیں گے "۔ آج کا پیغام حالات کے مارے ان مجبور لوگوں کے لئے ہے جن کی زندگی میں غم و آنسوں کے بادل چھائے ہوئے ہیں. داؤد نبی کی اس خوبصورت آیت میں ایسے لوگ جو غمزدہ ہیں ان… Continue reading آج کا پیغام – خوشی کی امید

آج کا پیغام – جوانی کے ایام میں فرمابرداری

نوحہ 3 باب 27 آیت: ” آدمی کے لئے بہتر ہے کہ اپنی جوانی کے ایام میں فرمابرداری کرے "۔ آج کا پیغام نوجوان نسل کی تربیت اور رویے پر منسلک ہے. کلام مقدس فرماتا ہے کہ اپنی جوانی کے ایام میں فرمابردار رہ. امید اور خاموشی کے ساتھ خداوند کی نجات کا انتظار کر. جوانی کے… Continue reading آج کا پیغام – جوانی کے ایام میں فرمابرداری

آج کا پیغام – جن چیزوں سے خدا کو نفرت ہے ان سے گریز کیجئے

امثال 6 باب 16:19 آیت – چھ چیزیں ہیں جن سے خدا کو نفرت ہے بلکہ سات ہیں جن سے خدا کو کراہیت ہے اونچی آنکھیں جھوٹی زبان بےگناہ کا خون بہانے والے ہاتھ برے منصوبے باندھنے والا دل شرارت کے لئے تیز رو پاؤں جھوٹا گواہ جو دروغ گوئی کرتا ہے اور جو بھائیوں میں… Continue reading آج کا پیغام – جن چیزوں سے خدا کو نفرت ہے ان سے گریز کیجئے

آج کا پیغام – بیماری سے نجات کا ذریہ یسوع مسیح

یعقوب 5 باب 15 آیت: ” جو دعا ایمان کے ساتھ ہو گی اسکے عوض بیمار بچ جائے گا اور خداوند اسے اٹھا کھڑا کریگا اور اگر اس نے گناہ کیے ہوں تو ان کی بھی معافی ہو جائے گی "۔ آج کا پیغام ان مسیحی بہن بھائیوں کے لئے ہے جو کسی نہ کسی بیماری میں مبتلا… Continue reading آج کا پیغام – بیماری سے نجات کا ذریہ یسوع مسیح

آج کا پیغام – پاک اور نا پاک کا امتیاز

احبار 11 باب 9 آیت: ” جو جانور پانی میں رہتے ہیں ان میں سے تم ان کو کھانا یعنی سمندروں اور دریاؤں وغیرہ کے جانوروں میں جن کے پر اور چھلکے ہوں تم انہیں کھاؤ. لیکن وہ سب جاندار جو پانی میں سمندروں اور دریاؤں وغیرہ میں چلتے پھرتے اور رہتے ہیں لیکن ان کے… Continue reading آج کا پیغام – پاک اور نا پاک کا امتیاز

آج کا پیغام – جھوٹھے نبیوں سے خبردار رہیں

متی 7 باب 15 آیت: ” جھوٹے نبیوں سے خبردار رہو جو تمہارے پاس بھیڑوں کے بھیس میں آتے ہیں مگر باطن میں پھاڑنے والے بھیڑیے ہیں "۔ آج کا پیغام ان جھوٹے نبیوں کے بارے میں ہے جن کا ذکر پاک کلام میں واضح طور پر کیا گیا ہے. ہم میں سے بہت سے کم اعتقاد لوگ… Continue reading آج کا پیغام – جھوٹھے نبیوں سے خبردار رہیں