jcm-logo

خطرے کے وقت کی دعا

خطرے کے وقت کی دعا - یسوع مسیح مسلمانوں کے لئے - دل سے دعا کرنا

خطرے کے وقت کی دعا

اے خداوند تو ہمیں بڑے خطروں سے نکالنا جانتا ہے

جو کہ ہمارے ایمان میں کمزوری کی وجہ سے ہیں

ہمارے جسم اور ذہن کو تندرستی بخش

اور ان برائیوں کو جو ہم اپنے گناہوں کی وجہ سے برداشت کر رہے ہیں

اے خداوند تیری مدد سے ہم ان پر غالب آ سکیں

ہمیں ہمارے گناہ معاف فرما تاکہ یہ آزمائشیں ہم پر سے ٹل جائے

یہ خطرے کے بادل ہماری زندگیوں سے ہٹ جائے

مسیح ہمارے خداوند کے وسیلہ سے آمین!