jcm-logo

کامیابی کے لئے خداوند یسوع مسیح سے دعا

خداوند سے دعا - مسیحی اردو دعائیں - کامیابی کے لئے خداوند یسوع ال مسیح سے دعا

اے عظیم الشان خداوند میں تیرے حضور دعا کرتا ہوں

مجھے میرے مقصد میں کامیابی بخش

جو کہ تیرے فضل کے بغیر میں حاصل نہیں کر سکتا ہوں

اے زندہ جلالی باپ اس امتحان کی گھڑی میں تیری رحمت کا منتظر ہوں

اپنے بندے پر اپنے رحم کی نظر کر اور مجھے کامیابی سے ہم کنار کر

مسیح ہمارے خداوند کے وسیلہ سے آمین!