خوش آمدیددعا ایمان و یقین کے لئے دعا David Rothfuss — 20 July, 2016 2,933 0 0 اے یسوع مسیح جب ہم کم یقین لوگ تاریکی میں ہوتے ہیں، ناامیدی اور کمزوری محسوس کرتے ہیں ہمیں دانائی دے تا کہ تیری حضوری، تیری محبت اور تیری قوت کو سمجھ سکیں مدد کر کہ ہم تیری محبت، قوت اور تحفظ پر مکمل یقین رکھ سکیں تا کہ اے خداوند تیرے قریب رہنے کے لئے ہمیں کوئی چیز پریشان اور خوفزدہ نہ کر سکیں اور تمام چیزوں پر تیری برکت چاہتے ہیں ہمارے دلوں سے تمام ناامیدی کے خوف کو ختم کر مسیح خداوند کے وسیلہ سے آمین! Share Tags:ایمان و یقین کے لئے دعا,تحفظ,دُعا,مسیح خداوند,مکمل یقین,ناامیدی اور کمزوری,ناامیدی کا خوف,یسوع مسیح
No Comment