تمثیلیں کیا ہیں؟ - کھوئے ہوئے بیٹے کی تمثیل - یسوع مسیح کی کوئی ہوئی بھیڑ
تمثیلخوش آمدید

تمثیلیں کیا ہیں؟

اکثر وہ بھیڑ جو یسوع کے پاس جمع ہوتی، یسوع مسیح انہیں کہانیاں سناتے تھے۔ یہ کہانیاں تمثیلیں کہلاتی ہیں۔ ShareFacebookTwitteremail


READ MORE →
نیک سامری کی تمثیل - خداوند کے نیک لوگ - خداوند کے چُنے ہوئے لوگ - یریحُو
تمثیلخوش آمدیدویڈیوز

نیک سامری کی تمثیل

لوقا 10 باب 30 سے 37 آیات: ” یِسُوع نے جواب میں کہا کہ ایک آدمِی یروشلِیم سے یریحُو کی طرف جا رہا تھا کہ ڈآکُوؤں میں گھِر گیا۔ اُنہوں نے اُس کے کپڑے اُتار لِئے اور مارا بھی اور ادھمؤا چھوڑ کر چلے گئے۔ اِتّفاقاً ایک کاہِن اُس راہ سے …


READ MORE →
تین نوکروں کی تمثیل - خداوند کا پاک کلام - خداوند کی سچی نصیحت - خداوند کی گندم کے توڑے
تمثیلخوش آمدیدویڈیوز

تین نوکروں کی تمثیل

متی 25 باب 14 سے 30 آیات: ” کِیُونکہ یہ اُس آدمِی کا سا حال ہے جِس نے پردیس جاتے وقت اپنے گھر کے نَوکروں کو بُلا کر اپنا مال اُن کے سُپُرد کِیا۔ اور ایک کو پانچ توڑے دِئے۔ دُوسرے کو دو اور تِیسرے کو ایک یعنی ہر ایک کو …


READ MORE →
دس کنواریوں کی تمثیل - مسیح کے راستے پر قائم رہنا - آسمان کی بادشاہی کی مثال - مسیح کی مشعلیں
تمثیلخوش آمدیدویڈیوز

دس کنواریوں کی تمثیل

متی 25 باب 1 سے 13 آیات: ” اُس وقت آسمان کی بادشاہی اُن دس کُنوارِیوں کی مانِند ہوگی جو اپنی مشعلیں لے کر دُلہا کے اِستقبال کو نِکلیں۔ اُن میں پانچ بیوُقُوف اور پانچ عقلمند تھِیں۔ جو بیوُقُوف تھِیں اُنہوں نے اپنی مشعلیں تو لے لِیں مگر تیل اپنے ساتھ نہ …


READ MORE →
دیانتدار اور بددیانت نوکر - مسیح کی بادشاہی میں داخل ہونا - مسیح کے پاک لوگ - نَوکر
تمثیلخوش آمدیدویڈیوز

دیانتدار اور بددیانت نوکر

متی 24 باب 45 سے 51 آیات: ” پَس وہ دِیانتدار اور عقلمند نَوکر کون سا ہے جِسے مالِک نے اپنے نَوکر چاکروں پر مُقرّر کِیا تاکہ وقت پر اُن کو کھانا دے؟ مُبارک ہے وہ نَوکر جِسے اُس کا مالِک آ کر اَیسا ہی کرتے پائے۔ مَیں تُم سے سَچ کہتا …


READ MORE →
شادِی کی ضیافت کی تمثیل - غیر قوموں میں سے چُنے گئے لوگ - خدا کی بادشاہی
تمثیلخوش آمدیدویڈیوز

شادی کی ضیافت کی تمثیل

متی 22 باب 1 سے 14 آیات: ” اور یِسُوع پھِر اُن سے تِمثیلوں میں کہنے لگا کہ آسمان کی بادشاہی اُس بادشاہ کی مانِند ہے جِس نے اپنے بَیٹے کی شادِی کی۔ اور اپنے نَوکروں کو بھیجا کے بلائے ہُووَں کو شادِی میں بُلا لائیں مگر اُنہوں نے آنا نہ چاہا۔ پھِر …


READ MORE →
تاکستان کے ٹھیکیداروں کی تمثیل - خدا کی طرف سے دُنیا کا اختیار ملنے کی خوشخبری
تمثیلخوش آمدیدویڈیوز

تاکِستان کے ٹھیکیداروں کی تمثیل

متی 21 باب 33 سے 39 آیت: ” ایک اور تِمثیل سُنو۔ ایک گھر کا مالِک تھا جِس نے تاکستان لگایا اور اُس کی چاروں طرف اِحاطہ گھیرا اور اُس میں حوض کھودا اور بُرج بنایا اور اُسے باغبانوں کو ٹھیکے پر دے کر پردیس چلا گیا۔ اور جب پھَل کا …


READ MORE →
دو بیٹوں کی تمثیل - عملی طور پر بائبل پر عمل - خدا کے قریبی لوگوں کی قدر
تمثیلخوش آمدیدویڈیوز

دو بیٹوں کی تمثیل

متی 21 باب 28 سے 31 آیات: ” تُم کیا سمجھتے ہو؟ ایک آدمِی کے دو بَیٹے تھے۔ اُس نے پہلے کے پاس جا کر کہا بَیٹا جا آج تاکِستان میں کام کر۔ اُس نے جواب میں کہا میں نہِیں جاؤنگا مگر پِیچھے پچھتا کر گیا۔ پھِر دُوسرے کے پاس جا کر …


READ MORE →
تاکِستان اور مزدور کی تمثیل - یسوع مسیح سے انعام کی اُمید - مسیح کی فرمابرداری
تمثیلخوش آمدیدویڈیوز

تاکستان اور مزدور کی تمثیل

متی 20 باب 1 سے 16 آیات: ” کِیُونکہ آسمان کی بادشاہی اُس گھر کے مالِک کی مانِند ہے جو سویرے نِکلا تاکہ اپنے تاکِستان میں مزدُور لگائے۔ اور اُس نے مزدُوروں سے ایک دِینار روز ٹھہرا کر اُنہِیں اپنے تاکِستان میں بھیج دِیا۔ پھِر پہر دِن چڑھے کے قرِیب نِکل کر …


READ MORE →
معاف نہ کرنے والے نوکر کی تمثیل - معافی کے لئے خداوند کا حکم - سات بار کے ستر بار معاف کرنا
تمثیلخوش آمدیدویڈیوز

معاف نہ کرنے والے نوکر کی تمثیل

متی 18 باب 21 سے 35 آیات: ” اُس وقت پطرس نے پاس آ کر اُس سے کہا اَے خُداوند اگر میرا بھائی میرا گُناہ کرتا رہے تو میں کِتنی دفعہ اُسے مُعاف کرُوں؟ کیا سات بار تک؟ یِسُوع نے اُس سے کہا مَیں تُجھ سے یہ نہِیں کہتا کہ سات …


READ MORE →