بلاگخوش آمدیدگراہم فورڈ

اِسرائیل، مسیح اور سائنسی طریقہ کار

بہت سے لوگ جنہیں سائنس اور اُس کی وجوہات پر اعتماد ہے وہ اِس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ ‘وہ جو بائبل پر ایمان رکھتے ہیں وہ جادو پر ایمان رکھتے ہیں، کہ اُن کے پاس دُنیاوی نظریے کے لحاظ سے خود سے بنایا ہوا ایمان ہے جو اُس …


READ MORE →
بلاگخوش آمدیدگراہم فورڈ

کرسمس خوشی منانے کا دِن ہے

ایک مسلمان جو کہ اپنے آپ کو شام کا مہاجر ظاہر کروارہا تھا، اُس نے برلن میں ایک کرسمس مارکیٹ میں تیز رفتار ٹرک چلاتے ہوئے 12 لوگوں کو قتل اور 10 لوگوں کو زخمی کردیا۔ کچھ دِن پہلے مصر میں ایک مسلمان گرجاگھر میں داخل ہوا اور اُس نے وہاں …


READ MORE →
بلاگخوش آمدیدگراہم فورڈ

ایک نظم: نامعلوم محبت

کئی مہینوں پہلے تم ایک نامعلوم ہستی تھے، اب تم وہ سب ہو جو خُدا نے مجھے کہا تھا کہ تم ہو گے، میں محبت کی وجہ سے غالب آیا، ایک ایسی محبت جو سب سے الگ ہے، ایک ایسی محبت جو ہر سوچ سے اوپر ہے، ایک ایسی محبت …


READ MORE →
گناہوں کی حقیقی معافی - اخلاقی طور پر کامل - مسیح کی زندگی - نئے عہد نامہ کے قانون
آج کا پَیغامخوش آمدیدگراہم فورڈ

گناہوں کی حقیقی معافی

خُدا اخلاقی طور پر کامل ہے۔ ہم اِس بات کا ثبوت مسیح کی زندگی میں، نئے عہد نامہ کے قانون کی حکمت میں، توریت میں اور تخلیق کی حقیقت میں دیکھ سکتے ہیں، کہ وہ ہمارا خالق ہے اور ہماری شاندار تخلیق کے وجود کے بارے میں بات کرتا ہے، …


READ MORE →
مقدس انجیل - انجیل کے بارے میں علم - خداوند کے پاک کلام کی روشنی - سچے ایمان کی خوشخبری
آج کا پَیغامخوش آمدیدگراہم فورڈ

مقدس انجیل

سینٹ پال رسول نے انجیل کا خلاصہ اِس طرح کیا ہے: اب میں آپ کو یہ بتاؤں گا کہ آپ سب بھائی ہو، یہی خوشخبری ہے۔ 1 کُرنتھیوں 15 باب 1 سے 11 آیت: “اَب اَے بھائیو! میں تمہیں وہی خوشخبری جتائے دیتا ہوں جو پہلے دے چکا ہوں جِسے …


READ MORE →
حقیقی خوشخبری - مبارک ہیں وہ جو راستباز ہیں - نیک شخص بننے کی تعلیم
آج کا پَیغامخوش آمدیدگراہم فورڈ

حقیقی خوشخبری

متی 5 باب 10 سے 11 آیت: “مبارک ہیں وہ جو راستبازی کے سبب سے ستائے گئے ہیں کیونکہ آسمان کی بادشاہی اُن ہی کی ہے۔ جب میرے سبب سے لوگ تم کو لعن طعن کریں گے اور ستائیں گے اور ہر طرح بُری باتیں تمہاری نِسبت ناحق کہیں گے تو …


READ MORE →
آج کا پَیغامخوش آمدیدگراہم فورڈ

بائبل کے مندرجات

بہت سی ثقافتوں اور مذہبوں میں بائبل کو پڑھنا حرام ہے۔ اُن کے حکام یہ نہیں چاہتے کہ اُن کے لوگ یہ جان پائیں کہ بائبل کیا کہتی ہے۔ شاید وہ یہ نہیں جانتے کہ بائبل کیا کہتی ہے۔ تو میں نے سوچا کہ میں اِس پر آپ کو مکمل …


READ MORE →
خاص سوالوں کے جواب - حقیقت کو جاننے کی تعلیم - انسانوں کے وجود کی حقیقت - دُنیاوی نظریہ
آج کا پَیغامخوش آمدیدگراہم فورڈ

خاص سوالوں کے جواب

خاص سوال مندرجہ ذیل سوالوں کا مطلب ڈھونڈنے سے سروکار رکھتے ہیں: 1۔ ہمارا وجود کیوں ہے؟ 2۔ میری زندگی کا مقصد کیا ہے؟ 3۔ خوشی کیا ہے اور میں اِسے کیسے ڈھونڈ سکتا ہوں؟ 4۔ اِنسان کا کیا معیار ہے؟ 5۔ میں کیسے جان سکتا ہوں کہ جو مجھے …


READ MORE →
ہمارا خالق ہی ہمارا نجات دہندہ ہے - نجات دہندہ یسوع مسیح - تخلیق کی شروعات
آج کا پَیغامخوش آمدیدگراہم فورڈ

ہمارا خالق ہی ہمارا نجات دہندہ ہے

بائبل تمام اِنسانیت کو خبردار کرتی ہے۔ مکاشفہ 14 باب 7 آیت: “اور اُس نے بڑی آواز سے کہا کہ خُدا سے ڈرو اور اُس کی تمجید کرو کیونکہ اُس کی عدالت کا وقت آ پہنچا ہے اور اُسی کی عبادت کر جِس نے آسمان اور زمین اور سمندر اور …


READ MORE →
دوسروں کو اپنے اِیماَن کے بارے میں بتانے کی حوصلہ افزائی - انجیل کی منادی کرنا
آج کا پَیغامخوش آمدیدگراہم فورڈ

دوسروں کو اپنے ایمان کے بارے میں بتانے کی حوصلہ افزائی

لوگ کیوں اپنے اِیماَن کے بارے میں دوسروں کو بتاتے ہیں؟ اُن کے اِس مقصد کے پیچھے کیا وجہ ہوتی ہے؟ مسیحی بھی یہ کرتے ہیں، مسلمان بھی یہ کرتے ہیں، ایتھیسٹ بھی یہ کرتے ہیں، لیکن کیوں؟ یہ پہلی وجہ اور اصول کے مطابق بات ہے جو ایک ایسی …


READ MORE →