رشتوں کی سلامتی کی دعا - خداوند سے رشتوں کی حفاظت کی دعا - میاں بیوی کی محبت
خوش آمدیددعا

رشتوں کی سلامتی کی دعا

اے خداوند میں ان لوگوں کے لئے دعا مانگتا ہوں جو شادی جیسے پاک بندھن میں رہتے ہوئے زندگیاں گزار رہے ہیں۔ اے خداوند آپ ان کو صلح سے رہنے کی تربیت عطا فرمائیں۔ میاں بیوی سے وفاداری کرے اور اس کا خیال رکھے اور اس سے پیار کرے اور …


READ MORE →
دشمنوں کو معاف کرنے کی دعا - خداوند سے معافی کی دعا - محبت سے بھری دعا
خوش آمدیددعا

دشمنوں کو معاف کرنے کی دعا

اے خداوند ہم اپنے دشمنوں کے لئے دعا کرتے ہیں جیسا کہ آپ نے فرمایا کہ آپ ہمارے دشمنوں کے سامنے ہمارے آگے دسترخوان بچھائیں گے۔ تو اے خداوند ان کے دلوں میں میرے لئے محبت پیدا کر۔ اے خداوند میرے دشمن میرے دوست بن جائیں۔ اے خداوند آپ ان …


READ MORE →
اولاد کے لئے دعا - خداوند سے اولاد کی دعا - خدا سے تمام نعمتوں کا شکرگزار ہونا
خوش آمدیددعا

اولاد کے لئے دعا

اے خداوند میں اپنی اولاد کے لئے دعا مانگتا ہوں۔ اے خداوند آپ نے مجھے اولاَد جیسی نعمت بخشی۔ اے خداوند تو ان کو میرے بڑھاپے تک کا سہارا بنا۔ وہ جیسے جیسے عمر میں بڑھتے جائیں ویسے ویسے تیری بادشاہی کو جلال دے سکیں۔ وہ پڑھیں لکھیں اور تیرے …


READ MORE →
آج کے دن کے لئے شکرگزاری کی دعا - خداوند سے شکرگزاری کی دعا - مسیحی دعا
خوش آمدیددعا

آج کے دن کے لئے شکرگزاری کی دعا

اے خداوند میں شکرادا کرتا ہوں کہ تو نے یہ وقت بخشا کہ میں تیرا نام لے رہا ہوں۔ میں شکرادا کرتا ہوں آج کے سارے دن کے لئے جس میں تو نے ہماری حفاظت کی۔ اے خداوند میں تیرا شکرادا کرتا ہوں کہ تو نے میرے آج کے سارے …


READ MORE →
والدین کی زِندَگی - والدین کے لئے دعا - والدین کی سلامتی کے لئے دعا - خداوند کا شکرادا کرنا
خوش آمدیددعا

والدین کے لئے دعا

شکر کرتے ہیں اے آسمانی باپ اس وقت کے لئے جو تو نے ہمیں دیا کہ ہم تیرا نام لینے والے بنیں۔ اے خداوند میں آپ کا دل سے شکرادا کرتا ہوں کہ آپ نے میرے سر پر ماں باپ کا سایہ قائم رکھا ہے۔ اے خداوند تو ان کو …


READ MORE →
اے خداوند - روزمرہ کی عام دعا - خداوند کی حضوری میں اپنی دعا - یسوع مسیح سے محبت کی دعا
خوش آمدیددعا

روزمرہ کی عام دعا

اَے خداوند مجھے اپنے آپ سے جدا نہ کر۔ اے خداوند مجھے اپنی راہ پر چلنا سکھا۔ اے خداوند مجھے زندگی کے کسی بھی مرحلے میں اپنے آپ سے دور نہ کر اور مجھے اپنے پاس آنے کی توفیق بخش کہ میں ہر لحاظ سے تیرے ساتھ منصلق رہوں اور …


READ MORE →
اتوار کے دن کی تثلیث کی دُعا - تثلیث پر ایمان - اردو بائبل دعائیں - اے سچے خُدا
خوش آمدیددعاویڈیوز

اتوار کے دن کی تثلیث کی دُعا

اے سچے خُدا ایک میں تین اور تین میں ایک، ہمارے پاس آ، چلیں ہم عبادت کریں۔ چلیں ہم دُعا کریں۔ اے مقدس اور ہمیشہ رہنے والے خُدا تو نے اپنے خادموں کو سچے عقیدہ کو فروغ دینے اور ابدی تثلیث کے جلال کو تسلیم کرنے اور اتحاد کی عبادت …


READ MORE →
روح القدس - مقدس باپ کے حضور اتوار کی دُعا - دعاؤں کی فضیلت - ایمان کی روح سے قوت
خوش آمدیددعا

مقدس باپ کے حضور اتوار کی دُعا

اے مقدس باپ، محبت کے خُدا، میری طرف اپنا رُوح القدس بھیج۔ اپنا رُوح القدس دوبارہ میرے دل میں بھیج، اپنا رُوح القدس میرے دل میں بھیج تاکہ تیرے لئے میرا جذبہ بڑھے، اپنا رُوح القدس بھیج تاکہ میری روح تازہ ہو جائے۔ اے خُدا، اپنا رُوح القدس بھیج، اپنا …


READ MORE →
شکرادا - میں اپنے شاندار خُدا کا شکر گزار ہوں - یسوع مسیح کا شکرادا کرو - اردو مسیحی دعائیں
خوش آمدیددعاویڈیوز

میں اپنے شاندار خُدا کا شکر گزار ہوں

اے کامل خُداوند، میں ہر چیز کے لئے تیرا شکرادا کرنا چاہتا ہوں۔ تو نے مجھے یسوع مسیح دیا اور اب تو میری طرف ایسے دیکھتا ہے کہ جیسے میں مقدس ہوں۔ میں اپنے ذہن کو اِس کے گرد بند نہیں کرسکتا کیونکہ میں جانتا ہوں کہ میں گناہوں کے …


READ MORE →
نجات کے لئے دُعا - اردو مسیحیت کی ویب سائٹ - مسلمانوں کے لئے پیغام - جلال اور احترام
خوش آمدیددعاویڈیوز

نجات کے لئے دُعا

اے آسمانی خُدا، میں یسوع مسیح کے نام میں تیرے حضور آیا ہوں۔ میں تیرے سامنے اِس چیز کو تسلیم کرتا ہوں کہ میں گنہگار ہوں، اور میں اپنے گناہوں کے لئے اور اُس زندگی کے لئے معافی مانگتا ہوں جو میں گزار چکا ہوں؛ مجھے تیری بخشش کی ضرورت …


READ MORE →