بیماری سے شفاء کی دعا - مل کر خدا کی حمد و ثنا کے گیت گائیں - خدا سے دُعَا
خوش آمدیددعاویڈیوز

بیماری سے شفاء کی دعا

یسوع مسیح کے جلالی اور مبارک نام میں مَیں آپ کو سلام کہتا ہوں۔ آج میں آپ کو سیکھانا چاہتا ہوں کہ آپ جو بیماریوں سے اور دُکھوں سے لڑ رہے ہیں، آپ کو کہیں سے کسی بھی قسم کی اُمید نظر نہیں آرہی تو آپ پریشان نہ ہوں کیونکہ …


READ MORE →
یسوع کے ذریعے گناہوں سے رہائی - یسوع مسیح کا پاک نام - یسوع کے نام میں جلال ہے - یسوع ناصری کا فضل
خوش آمدیددعاویڈیوز

یسوع کے ذریعے گناہوں سے رہائی

خداوند کی تعریف ہو کیونکہ وہ بھلا ہے اور اُس کی شفقت ابدی ہے۔ اگر آپ اپنے گناہوں کے خلاف لڑ رہے ہیں اور آپ گناہوں سے توبہ کرنا چاہتے ہیں۔ تو چاہے آپ دنیا کی کسی بھی قوم سے تعلق رکھتے ہیں اور نجات پانا چاہتے ہیں تو صرف …


READ MORE →
خداوند کی شکرگزاری اور ستائش - خداوند کے صادق لوگ - خدا انصاف کو پسند کرتا
خوش آمدیددعاویڈیوز

خداوند کی شکرگزاری اور ستائش

اے صادق لوگوں خداوند میں شادمان رہو۔ حمد کرنا راستبازوں کو زیبا ہے۔ ستار کے ساتھ خداوند کا شکر کرو۔ دستار کی بربد کے ساتھ اُس کی ستائش کرو۔ اُس کے لئے بلند آواز کے ساتھ نیا گیت گاؤ اور اچھی طرح بجاؤ کیونکہ خداوند کا کلام راست ہے۔ خداوند …


READ MORE →
تعریف اور شکرگزاری کی دُعا - خداوند کی تعریف - خداوند کی شکرگزاری
خوش آمدیددعاویڈیوز

تعریف اور شکرگزاری کی دُعا

خدا باپ تو قدوس اور مہربان خدا ہے۔ تو بھلا ہے اور تیری شفقت ابدی ہے۔ ہمیں معاف کرنے کے لئے تو ہمیشہ تیار رہتا ہے۔ تو تھکے ہوؤں کو زور دیتا ہے اور گِرے ہوؤں کو اُٹھاتا ہے۔ تیری تعریف ہو کہ تو ہمیشہ معاف کرتا ہے، اِسلئے تو …


READ MORE →
پاکستان کے لئے دعا - عقل اور دانائی کے لئے دعا - مہنگائی کے ختم ہونے کی دعا - ملک کی حفاظت
خوش آمدیددعا

پاکستان کے لئے دعا

اے خداوند جلال کے بادشاہ قدوس یسوع مسیح کے جلالی اور مبارک نام میں مَیں تجھ سے منت کرتا ہوں اپنے ملک پاکستان کے لئے، اِس ملک کے صدر، وزیراعظم اور پارلیمینٹیرینز کے لئے، سارے سینیٹریز کے لئے کہ خداوند تو اُن کو برکت دے، اُن کی حفاظت کر اور …


READ MORE →
نئے دن کی شروعات کی دُعا - خداوند سے مدد کی فریاد - حفاظت کی دعا - اپنے خاندان کی دعا
خوش آمدیددعا

نئے دن کی شروعات کی دُعا

اے خداوند میں تیرا شکر کرتا ہوں یسوع مسیح کے پاک اور جلالی نام میں آج کے اِس نئے دن کے لئے۔ جس کا آغاز میں یسوع مسیح کے پاک اور جلالی نام میں کرتا ہوں۔ میں تیرا شکر کرتا ہوں رات بھر کی میٹھی نیند اور اپنے خاندان کی …


READ MORE →
کَھانے کے وقت کی دُعا - خداوند سے رزق کی شکرگزاری - خداوند کی دی ہوئی نعمت
خوش آمدیددعا

کھانے کے وقت کی دُعا

خدائے قادر، ابدیت کے باپ، سلامتی کے شہزادے تیرا شکر ہو کہ تو اپنی مُٹھی کو کھولتا اور ہر جاندار کو خوراک عطا کرتا ہے۔ اے باپ ہم اِس کَھانے کے لئے تیرا شکر کرتے ہیں۔ اے باپ اِس کھانے کے لئے جو آج تو نے ہمیں دیا ہے اِس …


READ MORE →
رات کو سوتے وقت کی دُعا - خداوند سے محبت بھری دُعا - خداوند سے حفاظت کی شکرگزاری
خوش آمدیددعا

رات کو سوتے وقت کی دُعا

اے پیارے آسمانی باپ ہم تیرا شکر کرتے ہیں کہ تو ہی ہمیشہ سے ہمیشہ تک حمد و تمجید اور شکر کے لائق ہے جو ہمیں سمبھالتا، پالتا اور ہماری ساری ضرورتوں کو پورا کرتا ہے۔ اے باپ تیرا شکر ہو کہ تو نے آج سارا دن ہماری حفاظت اور …


READ MORE →
خداوند کی شکرگزاری - Daily Christian Prayer in Urdu Pakistani Language
خوش آمدیددعارشید مسیحویڈیوز

خداوند کی شکرگزاری

خداوند کی شکرگزاری اے خداوند میں ہر روز تجھے اپنا نذرانہ پیش کرتا ہوں. تو ہی میرا مددگار ہے. میری امید تجھ سے وابستہ ہے اور تو ہی میری دعائیں سنتا ہے. اے خداوند تو میری سپر ہے، تو میرا فخر ہے اور تو مجھے سرفراز کرنے والا ہے. جب …


READ MORE →
رشید مسیح - بیماری اور غربت سے رہائی کی دعا - Masihi Dua in Urdu
خوش آمدیددعارشید مسیحویڈیوز

بیماری اور غربت سے رہائی کی دعا

اے پیارے باپ، مسیح یسوع کے مبارک نام میں، میں تجھ سے دعا کرتا ہوں کہ تو میرے گھرانے سے بیماری اور غربت کو دور کر کیونکہ جو کوئی بھی یسوع کے نام پر ایمان لاتا ہے اس کے گناہ معاف ہوتے ہیں اور اس پر سزا کا حکم نہیں …


READ MORE →