یسوع مسیح مسلمانوں کے لئے - اپنے دشمنوں سے محبّت رکھو - محبت سے دُنیا کو بدلنا
آج کا پَیغامخوش آمدید

آج کا پیغام – اپنے دشمنوں سے محبّت رکھو

متی 5 باب 44 آیت: ” لیکن میں تم سے یہ کہتا ہوں کہ اپنے دشمنوں سے محبّت رکھو اور اپنے ستانے والوں کے لئے دعا کرو “۔ پاک کلام ہمارے لبوں کو نہ لڑنا سکھاتا ہے اور نہ ہی ہمارے ہاتھوں کو جنگ کرنے کی ہدایت دیتا ہے. انجیل مقدّس ہمیں پیار، …


READ MORE →
یسوع مسیح مسلمانوں کے لئے - آج کا پیغام - دعا یا دکھاوا - سچے طریقے سے دعا کرنا
آج کا پَیغامخوش آمدیدویڈیوز

آج کا پیغام – دعا یا دکھاوا

آج کا پیغام – دعا یا دکھاوا متی 6 باب 7 آیت: ” اور دعا کرتے وقت غیر قوموں کے لوگوں کی طرح بک بک نہ کرو کیونکہ وہ سمجھتے ہیں کہ ہمارے بہت بولنے کے سبب سے ہماری سنی جائے گی “۔ کلام مقدّس میں کہیں بھی نہیں کہا گیا ہے کہ …


READ MORE →
آج کا پیغام - ہر مشکل گھڑی میں خداوند پر توکل اور ایمان - خداوند پر اُمید رکھنا
آج کا پَیغامخوش آمدیدویڈیوز

آج کا پیغام – ہر مشکل گھڑی میں خداوند پر توکل اور ایمان

آج کا پیغام – ہر مشکل گھڑی میں خداوند پر توکل اور ایمان زبور 27 آیت 3: “خواہ میرے خلاف لشکر خیمہ زن ہو میرا دل نہیں ڈریگا. خواہ میرے مقابلہ میں جنگ برپا ہو تو بھی میں خاطر جمع رہونگا”۔ داؤد نبی کے بہادری سے بھرپور یہ الفاظ اور خدا پر …


READ MORE →
آج کا پیغام - پوشیدگی میں خیرات
آج کا پَیغامخوش آمدید

آج کا پیغام – پوشیدگی میں خیرات

متی 6 باب 4-3 آیت: ” بلکہ جب تو خیرات کرے تو جو تیرا داہنا ہاتھ کرتا ہے اسے تیرا بایاں ہاتھ نہ جانے. تاکہ تیری خیرات پوشیدہ رہے. اس صورت میں تیرا باپ جو پوشیدگی میں دیکھتا ہے تجھے بدلہ دیگا “۔ اس آیت میں یسوع مسیح نے ہمیں واضح طور …


READ MORE →
آج کا پیغام - گناہوں کا اقرار
آج کا پَیغامخوش آمدید

آج کا پیغام – گناہوں کا اقرار

آج کا پیغام – گناہوں کا اقرار امثال باب 28 آیت 13: ” جو اپنے گناہوں کو چھپاتا ہے کامیاب نہ ہوگا، لیکن جو ان کا اقرار کر کے ان کو ترک کرتا ہے اس پر اس کی رحمت ہوگی “۔ انسان غلطی کا پتلا ہے، ہمیں خدا سے چھپنے کی بجائے …


READ MORE →
آج کا پیغام - دیکھو خداوند کا ہاتھ چھوٹا نہیں - خداوند کی مدد کی طلب - مسیح کا سہارا
آج کا پَیغامخوش آمدیدویڈیوز

آج کا پیغام – دیکھو خداوند کا ہاتھ چھوٹا نہیں

یسعیاہ 59 باب 1 آیت: ” دیکھو خداوند کا ہاتھ چھوٹا نہیں ہو گیا کہ وہ بچا نہ سکے اور اس کا کان بھاری نہیں کہ وہ سن نہ سکے “۔ ہم کیونکر ایسا کہتے ہیں کہ خدا ہماری دعاؤں کو نہیں سنتا ہے؟ ہم اپنے ایمان کی کمزوری کی وجہ …


READ MORE →