jcm-logo

مسیحیت میں دُعا کی اہمیت

مسیح میں سب بہن بھائیوں کو میرا سلام! آج کا ہمارا موضوع مسیحیت میں دُعا کی اہمیت ہے۔ آج کے دور میں خُدا اور ہمارے درمیان صرف دُعا ہی ایک رابتے کا ذریہ ہے۔ خُدا سے ہمیشہ دُعا مانگنا ہر اُس مصیبت اور آفت سے نجات دلاتی ہے جو آ چکی ہے یا آنے والی… Continue reading مسیحیت میں دُعا کی اہمیت

کانٹوں سے بھرا مسیحیت کا راستہ

مسیح میں سب بہن بھائیوں کو میرا سلام! آج کا ہمارا موضوع ہے کہ کیا ایک مسیحی کو ظلم کے آگے جھک جانا چاہیے اور یسوع مسیح کا ساتھ چھوڑ دینا چاہیے؟ آج کل پاکستان میں بہت ذیادہ ایسے کیسس ہو رہے ہیں۔ مسیحیوں کو بہت تنگ کیا جا رہا ہے کہ وہ یسوع مسیح… Continue reading کانٹوں سے بھرا مسیحیت کا راستہ

خُداوند میں مسرور رہ

مسیح میں سب بہن بھائیوں کو میرا سلام! آج ہم بائبل مقدس سے 37 زبور 4 سے 6 آیت پڑھیں گے۔ ” خُداوند میں مسرُور رہ اور وہ تیرے دِل کی مُرادیں پُوری کرے گا۔ اپنی راہ خُداوند پر چھوڑ دے اور اُس پر توکُّل کر۔ وُہی سب کُچھ کرے گا۔ وہ تیری راست بازی… Continue reading خُداوند میں مسرور رہ

انجیل مقدس کا خُدا یا قرآن کا خُدا

مسیح میں سب بہن بھائیوں کو میرا سلام! آج یہ ویڈیو بنانے کا مقصد صرف یہ تھا کہ میں اپنے اُن مسلمان دوستوں کو بتا سکوں کہ جس طرح ایک مسلمان کا اِیمان پورا نہیں ہوتا جب تک کہ وہ چاروں کتابوں پر اِیمان نہ رکھیں جن میں توریت، زبور، انجیل، قرآن مجید ہیں۔ اگر… Continue reading انجیل مقدس کا خُدا یا قرآن کا خُدا

اِسلام سے مسیحیت تک میرا سفر

یسوع مسیح میں تمام بہن بھائیوں کو میرا سلام! آپ میں سے کچھ لوگ جانتے ہوں گے لیکن ذیادہ لوگ نہیں جانتے کہ میں ایک سابق مسلمان ہوں اور پچھلے سال ہی میں نے یسوع مسیح کو قبول کیا۔ یسوع مسیح نے مجھے اپنے زخمی ہاتھوں میں لیا اور مجھے اپنے زخمی قدموں میں لیا۔… Continue reading اِسلام سے مسیحیت تک میرا سفر

پاکستان میں اقلیت ہونا میرا جرم!

میں مجرم ہوں! ہاں تُم حق بجانب ہو! میں مجرم ہوں! ابھی اِس ظلم کے کوڑے کو مت روکو! اِسے یوں ہی برسنے دو۔ میرے کُچھ جرم باقی ہیں۔ نئی ایک فردِ جرم روز مجھ پر آئید ہوتی ہے۔ فحرست میرے گناہوں کی نہ جانے کتنی لمبی ہے؟ میرا یہ جرم کیا کم ہے کہ… Continue reading پاکستان میں اقلیت ہونا میرا جرم!

کرونا وائرس سے متاثر مسیحی قوم کے لئے دُعا

عزیزوں آئیں ہم مل کر خُداوند یسوع مسیح سے مدد مانگیں۔ ملک پاکستان میں اپنے تمام مسیحی بہن بھائیوں کے لئے جن کے خاندان کرونا وائرس کی وجہ سے بہت زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔ جہاں معاشی طور پر بدحالی آئی ہے، لوگ بے روزگاری کا شکار ہوئے ہیں۔ جو پہلے ہی بہت سی مشکلات اور… Continue reading کرونا وائرس سے متاثر مسیحی قوم کے لئے دُعا

اِیمان کی مضبوطی کی دُعا

اَے خُداوند اگر میں کبھی ہمت ہار جاؤں تو مُجھے یاد دلانا کہ تیرے منصوبے میرے خوابوں سے بہتر ہیں۔ اگر میں کبھی بھٹک جاؤں تو مُجھے سیدھی راہ پر لانا۔ اگر میں کبھی آزمائش میں پڑ جاؤں تو مُجھے سنبھالنا۔ اگر کبھی میں حالات سے لڑتے لڑتے ٹوٹ جاؤں تو مُجھے ہمّت دینا۔ جب… Continue reading اِیمان کی مضبوطی کی دُعا

قَسم

متّی 5 باب 33 سے 37 آیات ” پِھر تُم سُن چُکے ہو کہ اگلوں سے کہا گیا تھا کہ جُھوٹی قَسم نہ کھانا بلکہ اپنی قَسمیں خُداوند کے لِئے پُوری کرنا۔ لیکن مَیں تُم سے یہ کہتا ہُوں کہ بِالکُل قَسم نہ کھانا۔ نہ تو آسمان کی کیونکہ وہ خُدا کا تخت ہے۔ نہ… Continue reading قَسم

مسیح میں اچھے پَھل

متّی 7 باب 15 سے 20 آیات ” جُھوٹے نبیوں سے خبردار رہو جو تُمہارے پاس بھیڑوں کے بھیس میں آتے ہیں مگر باطِن میں پھاڑنے والے بھیڑئے ہیں۔ اُن کے پَھلوں سے تُم اُن کو پہچان لو گے۔ کیا جھاڑِیوں سے انگُور یا اُوںٹ کٹاروں سے انجِیر توڑتے ہیں؟ اِسی طرح ہر ایک اچھّا… Continue reading مسیح میں اچھے پَھل